اشاعتیں

دسمبر 12, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قرآن مجید مخلوق ہے یا غیر مخلوق؟

سوال؛ کیا قرآن  مجید مخلوق ہے یا نہیں؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین کرم نوازش ہوگی *🍁سائل؛ صدام حسین ، پرساپور ، وزیرگنج ، ترب گنج ، ضلع گونڈہ ، یوپی ، الھند؛🍁* 🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_✒الجواب بعون الملک الوھاب؛____✒* قرآن مجید اللہ کا کلام ھے اور کلام متکلم کی صفت ھے اور یہ ان صفات میں ھے جن کو حقیقہ ذاتیہ کہا جاتا ھے جو امہات سبعہ کے ساتھ تمام کتب عقائد میں مذکور ھیں تو جب قرآن اللہ تعالی کی صفت ھے تو بیشک اس سے علیحدہ نہ ہوگی اسی واسطے کتب عقائد میں مذکور *،، القرآن کلام الله غیرمخلوق  ،،* چونکہ یہ اللہ تعالی کی صفت ھے اور وہ غیرمخلوق ھے ۔ *(📚 فتاوی امجدیہ جلدچھارم صفحہ  ٤٣٥)* [📖 اورحضور استاذالفقہاء علامہ مفتی جلال الدین

مختصر سیرتِ ابن ہشام ____مطالعاتی میز پر

مختصر سیرتِ ابن ہشام ____مطالعاتی میز پر  تبصرہ نگار _✍️ وزیر احمد مصباحی (بانکا)   ریسرچ اسکالر : _ جامعہ اشرفیہ مبارک پور رابطہ نمبر : 6394421415 _______  Wazirmisbahi87@gmail.com          جی ہاں! تاریخ و سوانح نویسی کا فن بہت ہی قدیم ہے. تاریخ عرب کا جائزہ لینے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس خاکدان گیتی پر جلوہ افروز ہونے سے قبل ریگستان عرب کے نشیب و فراز کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ریگستان عرب میں اُس وقت اگرچہ دور حاضر کی طرح قرطاس و قلم اور لکھنے لکھانے کا دور دورہ نہیں تھا، پر ہاں! اہل عرب زبردست قوت حافظہ کے مالک ہوا کرتے تھے. وہ لوگ اپنی ذہانت و فطانت کے بل بوتے جس چالاکی سے اپنے خانوادوں کے ساتھ ساتھ جانوروں تک کے انساب محفوظ کر لیا کرتے تھے، وہ اپنے آپ میں ایک سنہری مثال ہے.        یہ بات تو بالکل مسلم ہے کہ زمانہ، ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتا ہے. ہر آن حالات بدلتے رہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ زمانہ انقلاب کے دامن میں جوں جوں ترقی کرتا گیا ویسے ہی تذکرہ نویسی کا رنگ و آہنگ بھی تبدیل ہوتا چلا گیا. دورِ رسالت کی سنہری صبح و شام نے جب بھٹکے ہوئے آہوں کو صراط مستقیم کا پتہ