قبرستان میں اگربتی جلانے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی انتقال ہو جاتا ہے تو چالیس دن قبرستان جا کر فاتحہ و درود کرتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں تو یہ اگربتی جلا سکتے ہیں کہ نہیں اور اگر جلا سکتے ہیں تو کس جگہ؟ جواب ارسال فرمائیں مہربانی ہوگی۔ *_🍁 سائل؛ محمد توفیق رضا 🍁_* 🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇 *_"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_* *_💗 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💗_* *_✒الجواب بعون تعالیٰ___* صورت مسئولہ میں خاص قبر کے اوپر اگر بتی جلانا ممنوع ہے کیونکہ اس میں بے ادب اور قبر کا اوپری حصہ میت کا حق ہوتا ہے۔ [📖 فتاوی ھندیہ میں ہے کہ *” سقف القبر حق الميت “* یعنی قبر کی چھت حق میت ہے۔ *(📚 جلد اول صفحہ 185 ،الباب السادس عشر فی زيارة القبور )* *🥅 او...