اشاعتیں

دسمبر 14, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی میت کو غسل کس نے دیا ؟۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ حضرت فاطمہ زہرا رضی الله عنہا کو انتقال کے بعد غسل کس نے دیا ؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں       *_🌹سائل؛ سنابل رضا بہرائچ شریف🌹_* 💫💫💫💫🌏🌏🌏💫💫💫💫   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸_* _✒الجواب بعون الملک الوھاب؛______✒ *سیدہ طیبہ طاہرہ خاتون جنت حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو انتقال کے بعد ان کو غسل حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیا _______"____* *[📖 جیسا کہ حضور حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ؛👇🏿* جناب فاطمہ زیرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت ابوبکر صدیق نے غسل میت دیا ان کے ساتھ مدد کے لئے حضرت بی بی سلمی موجود تھیں ٬ *(📚 اشعتہ ٬ مرقات مرأة المناجیح جلد ہشتم صفحہ نمبر 393 )*            *_❣واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم❣_* 💫💫💫💫🌏🌏🌏💫💫💫💫 *_"""""""""""""""""""""""""""&q