اشاعتیں

دسمبر 22, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حالت نماز میں صدری جیکیٹ کا بٹن یا چین کھلا رکھنا کیسا؟

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی نمازی صدری یا جیکیٹ کا بٹن یا چین پورا کھلا رکھ کر نماز پڑھتا ہو ایک بھی بٹن یا چین کا ذرا سا بھی حصہ نہ بند کیا ہو تو ایسی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب عنایت فرماکر عندﷲ ماجور ہوں!! *❣سائل: محمد جاوید اختر نظامی رضوی؛ بوکارو اسٹیل سٹی جھارکھنڈ انڈیا ؛؛❣* 🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_✒الجواب بعون الملک الوہاب؛____✒* [📖 صورت مسؤلہ میں اعلٰی حضرت عظیم البرکت الشاہ امام احمد رضا فاضل بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ ؛👇🏿 *انگرکھے جو صدری یا چغہ پہنتے ہیں ؛ اور عرف عام میں ان کا کوئی بوتام بھی نہیں لگاتے اور اسے معیوب بھی نہیں سمج