اشاعتیں

دسمبر 24, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت غوث پاک کا سلسلہ نسب والد اور والدہ کی طرف سے بتاۓ ۔  برائے مہربانی حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔  *🌹سائل محمد محبوب رضا دہلی🌹* 🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *✍الجواب بعون الملک الوہاب* *حضور سرکار غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نسب مبارک* *باپ کی طرف سے* *حضرت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم* *سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سیدامام مثنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ محض رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید موسی الجون رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ*  *سید موسی ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید ابو بکر داؤد رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید شمس الدین زکریا رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید یحییٰ زاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ جیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید ابو صالح موسی جنگی دوست رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *حضرت محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *اور ماں کی طرف سے* *حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا*  *سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *

قنوت نازلہ کب اور کیسے پڑھی جاۓ

ـــــــــ  ســــــوال ـــــــــ *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*   علماء و مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کہ (قنوت نازلہ) کب پڑھی جاتی ہے اور اور اس کے پڑھنے کا طریقہ  کیا ہے اوراس کاپڑھنا کسی کی اجازت پر موقوف ہے؟ بینوا وتوجروا *☘سائل:-سائل۔۔۔۔۔ اقبال احمد رضوی رحیم آباد انڈال☘* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* *📝الجواب اللہم ہدایةالحق والصواب* *🍃قنوت نازلہ صرف نماز فجرمیں جائزھے مگرخلاف اولی ھے ۔* *وتر کے سوا کسی نماز میں دعاۓ قنوت نہ پڑھے ۔ھاں البتہ اگر مسلمانوں پر کوئ حادثہ واقع ھوتو فجر کی دوسری رکعت میں رکوع سے* *پہلے دعاۓ قنوت پڑھ سکتے ھیں ۔اس کو قنوت نازلہ کہتے ھیں ۔* *📚👈🏻بحوالہ درمختار وردالمحتار جلداول صفحہ ٤٥* *قنوت نازلہ۔ جب مسلمانوں پر کوئ حادثہ یا مصیبت نازل ھونےکے ایام میں صرف نماز فجرکی رکعت آخیرہ کے رکوع کے بعد قومہ میں یا رکوع سے پیشتر امام کا دعاۓ قنوت نازلہ پڑھنا اور اس میں دفع مصیبت حفاظت مسلمین   ھلاکت اعدادکی دعائیں کرنا جائزھے مگر خلاف اولی ھے ۔بہتر یہ ھے کہ نماز سے فارغ ھوکر دعائیں کی جائیں ۔* *📚👈🏻نظام شریعت صفحہ ٣١٤* *