اشاعتیں

اکتوبر 25, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*

🔸➖🔸➖🔸➖🔸➖🔸➖🔸 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں سنی لڑکا ہے اور لڑکی دیوبندی ہے دونوں کے گھر والے دونوں کی شادی کرنا چاہتے ہیں سنی لڑکا دیوبندی کے یہاں شادی کرسکتا ہے کہ نہیں اور سنی حضرات اس شادی میں شریک ہوسکتے ہیں کہ نہیں اور لڑکا چاہتا ہے کہ سنی عالم دین سے ہم لڑکی کو نکاح کر کے لاںٔیں اس کا جواب قرآن و حدیث سے دے۔  محمد اویس رضا قادری کندہ بوکارو جھارکھنڈ۔ ➖✒️الجواب بعون الملک الوھاب✒️➖ وہابیہ دیابنہ شان الوہیت و رسالت مآب ﷺ میں گستاخی کے سبب خارج از اسلام و مرتد ہیں اور مرتد سے سلام کلام ، عقد و نکاح سب ناجائز و حرام ہے ۔  قرآن مجید میں ہے! *یایھا الذین آمنوا لا تتخذوا آباءکم و اخوانکم اولیاء ان استحبوا الکفر علی الایمان و من یتولھم منکم فاولںٔک ھم الظالمون*- *ترجمہ*- اے ایمان والو اپنے باپ اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ سمجھو اگر وہ اپنے ایمان پر کفر پسند کریں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی کرے گا تو وہی ظالم ہیں۔  (📘ترجمہ کنزالایمان ۔ سورۂ توبہ ٢٣) *یایھا الذین آمنوا لا تتخذوا عدوی و عدوکم اولیاء الآیۃ*- *ترجمہ*- اے ایمان والو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ (📘تر