اشاعتیں

مارچ 16, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ *حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی دونوں صورتوں میں وضاحت فرمائیں*                                 *بالخصوص مفتی مبشر صاحب ازہری ومفتی فضیل یسینی صاحب ومفتی شہروز عالم صاحب ومفتی شجاع الدین صاحب ومفتی معروف صاحب دلیل وحوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا. مستفتی. (مولانا) ذوالفقار.بڑودہ گجرات* ⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮ ======================= *بسم اللہ الرحمن الرحیم*  *وعلیکم السلام ورحمت اللہ*  *الجواب بعون الملک الوہاب* *صورت مستفسرہ میں مفسرین کرام کابہت اختلاف ہے بعض کے نزدیک نبی ہیں اور بعض کے نزدیک ولی* *📚 ✍تفسیر خازن و معالم التنزيل میں ہے،، لم یکن الخضر نبیا عند اکثر اھل العلم،، تفسیر جلالین میں ہے،، اتیناہ رحمۃ من عندنا نبوۃ فی قول وولایۃ فی آخر وعلیہ اکثر العلماء،، مگر حضرت علامہ امام رازی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ اکثر کے نزدیک نبی ہیں اور علامہ سلیمان جمل لکھتے ہیں صحیح یہ ہے کہ وہ نبی ہیں*  *[📚✍جیسا کہ تفسیر کبیر جلد پنجم ص 514 میں ہے،، قال الاکثرون أن ذالک العبد کان نبیا،،]*  *[📚✍اور تفسیر جمل میں بھی ہے،، اختلف فی الخضر اھو نبی او رسول