کافر کے نابالغ بچے جنتی ہے یا جھنمی
*امجدی مصباحی786،اسلامک SMS* 🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸 *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹 *کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی ؟* 🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1400* 🌹🌹 سوال 👈 کسی کافر کا بچہ بچپن مین فوت ھو جائے تو کہاں جائے گا جواب ارشاد فرمائیں؟ 🌹سائل🌹 صحبت علی قادری پاکستان۔ صوبہ سندھ 923062077220 *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇 *جواب* 👇👇🌹 کافر کے نابالغ بچو ں کے جنتی و جہنمی ھونے میں علمائے کرام کے د ر میان اختلا ف ھے ۔۔ *بعض کہتے ہیں کہ وہ جنتی ہیں اور بعض کے نز د یک جہنمی ۔۔* اور اسی اختلا ف کی بنیاد پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے *خاموشی اختیار کی ھے ۔۔* اور ان کے ثواب و عذ اب کے بار ے میں کوئی رائے قائم نہیں کی ، جیسا کہ رئیس المحد ثین عبد الحق محد ث د ھلو ی علیہ الرحمہ کی کتاب *،، تکمیل الایمان ارد و صفحہ 67 ،* میں ھے کہ ،،مشرکین کے اطفال کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے توقف فرمایا ھے اور انہوں نے د لائل میں تعارض کی وجہ سے خاموشی ...