اشاعتیں

دسمبر 29, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حاملہ مطلقہ، بیوہ ، منکوحہ یا حاملہ غیر منکوحہ سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ  علماءکرام کی بارگاہ میں اس حقیر کا ایک سوال  حاملہ عورت سے شادی کرنا کیسا ہے؟__بالتفصیل جواب عنایت فرماکرشکریہ کاموقع دیں_    *🍁المستفتی؛ محمد قادر رضا رامپوری🍁* 💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠 *؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛*   *_🥀وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته🥀_* *_✒الجواب بعون المک الوہاب؛___✒* حاملہ عورت اگر مطلقہ ہے تو شادی نہیں ہوسکتی جب تک بچہ نہ پیدا ہوجائے کیونکہ اس کی عدت وضع حمل ہے؛    *🍃اور اگر حاملہ زانیہ ہے تو اس کی شادی ہوسکتی ہے۔* *[📖 جیساکہ غلط فہمیاں اور ان کی اصلاح صفحہ ۷۹ پر ہے کہ؛ 👇🏿* زنا اسلام میں بہت بڑا گناہ ہے اس کا گناہ بہت سخت ہے لیکن اگر کسی عورت سے زنا کاری سرزد ہوئی اور وہ دوسرے سے نکاح کرے  تو وہ نکاح صحیح ہو جائے گا خواہ وہ زنا سے حاملہ ہو گئی ہو جب کہ وہ عورت شوہر والی نہ ہو  اور اگر نکاح اسی شخص سے ہو جس کا وہ حمل ہے  تو بعد نکاح دونوں ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں  صحبت و ہمبستری بھی کر سکتے ہیں اور اگر کسی دوسرے سے نکاح ہو تو جب تک بچہ پیدا نہ ہو جائے دونوں الگ رہیں  ان کے لئیے ہمبستری جائز