کافر کے نابالغ بچے جنتی ہے یا جھنمی

*امجدی مصباحی786،اسلامک SMS*


🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮
 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣
🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸 


*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،*

🌹 *کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی ؟* 🌹

🌹🌹 *سوال نمبر 1400* 🌹🌹
سوال 👈
کسی کافر کا بچہ بچپن مین فوت ھو جائے تو کہاں جائے گا جواب ارشاد فرمائیں؟
🌹سائل🌹 صحبت علی قادری  پاکستان۔ صوبہ سندھ
  923062077220

*تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں*
🌹👇👇 *جواب* 👇👇🌹 
کافر کے نابالغ بچو ں کے جنتی و جہنمی ھونے میں علمائے کرام کے د ر میان اختلا ف ھے ۔۔  *بعض کہتے ہیں کہ وہ جنتی ہیں اور بعض کے نز د یک جہنمی ۔۔*  اور اسی اختلا ف کی بنیاد پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے *خاموشی اختیار کی ھے ۔۔* اور ان کے ثواب و عذ اب کے بار ے میں کوئی رائے قائم نہیں کی ، جیسا کہ رئیس المحد ثین عبد الحق محد ث د ھلو ی علیہ الرحمہ کی کتاب *،، تکمیل الایمان ارد و صفحہ 67 ،* میں ھے کہ ،،مشرکین کے اطفال کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے توقف فرمایا ھے اور انہوں نے د لائل میں تعارض کی وجہ سے خاموشی اختیار کی ھے اور ان کے ثواب و عذ اب کے متعلق بھی کوئی واضح رائے قائم نہیں کی ۔۔
( *فتاو ی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 32* ) 

*ھمیں بھی چاہیئے کہ اس معاملے میں* امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پیرو ی کرتے ھوئے *خاموشی اختیار کریں ۔۔*

والله اعلم با لصواب ،

🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨🇨
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷
II
II
II
II
II
II
II

ماہ ربیع الاول مبارک ھو

🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹

*اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات و امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں رکھ کرد ینی و د نیاو ی تعلیم پڑھواناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..*
☎ 7860867489
☎ 8423892786
🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹

*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
 
 *اس میسیج کو ڈ لیٹ کر نے سے پہلےشیئر ضرور کر یں اور کسی کاپی پر لکھ بھی لیں ۔۔*  🌹

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS
☎ 7860867489
☎ 8423892786
17 .. ربیع الاول 1441 ھ

 🌹نوٹ🌹پروفائل پرتصویررکھنےوالےلوگ اس لنک کوہرگزٹچ نہ کریں 

https://chat.whatsapp.com/CEbyS7qBJmQEIyoziYRU8A

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*