حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت غوث پاک کا سلسلہ نسب والد اور والدہ کی طرف سے بتاۓ ۔ 
برائے مہربانی حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ 
*🌹سائل محمد محبوب رضا دہلی🌹*

🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲

*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب بعون الملک الوہاب*
*حضور سرکار غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نسب مبارک*


*باپ کی طرف سے*
*حضرت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم*
*سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ*

*سیدامام مثنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید عبداللہ محض رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید موسی الجون رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید عبداللہ صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ* 
*سید موسی ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید ابو بکر داؤد رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید شمس الدین زکریا رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید یحییٰ زاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید عبداللہ جیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*

*سید ابو صالح موسی جنگی دوست رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*حضرت محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*

*اور ماں کی طرف سے*

*حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا* 
*سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدنا امام محمد باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدنا موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدنا علی رضا رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید ابو علاؤ الدین محمد الجود رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید کمال الدین عیسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید ابو العطا عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید محمود رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید ابو جمال رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سید عبداللہ صومعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*سیدہ ام الخیر امتہ الجبار فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا* 
*حضرت محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*

🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲

*📝کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی فیضی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی کرلو سکرواڑی سانگلی مہاراشٹر*
*١٢ ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - 20/دسمبر - - 2018*
*🕹آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🕹*
*رابطہ 📞8530587825*

*🖥المرتب محـــــمد امتیـــــاز القـــــادری*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*