عقائد کے امام کتنے ہیں اور بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے🔸*

*🔸عقائد کے امام کتنے ہیں اور بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے🔸*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ*
*👇🏻سوال ـــــــــــ:-*
کیافرماتے ہیں عکمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ
① عقاٸد کے امام کتنے ہیں؟
② بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے ؟
جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں نوازش ہوگی
*🌲سائل محمد جنید عالم نوری🌲*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*🍃صورت مسئولہ کے متعلق حضور مفتی منظور عالم پرنوری اپنی کتاب مخزن معلومات میں تحریر فرماتے ہیں کہ عقائد کے دو امام ہیں*
*امام اول حضور سیّدنا امام ابو منصور ماتریدی رحمتہ اللہ علیہ*
*امام دوم حضور سیدنا شیخ ابو الحسن اشعری رحمۃ اللہ تعالی* *علیھما*
*📚👈🏻(روضتہ البہیہ ص ۳ نبراس ص ۲۳۹)*
*( ص ۱۰ عقائد کا بیان)*

*👈🏻② جانور ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا فرض ہے اگرچہ پوری پڑھنا فرض نہیں*
*📗👈🏻جیسا طحطاوی علی مراقی الفلاح ص ۲ ہے*
*" ام الاتیان باالبسملة فتارة یکون فرضا کما عند الذبح وان کان لا یشترط ھٰذا اللفظ بتمامه بل لایسن انما المنقول بسم الله الله اکبر "*
*📘👈🏻(بحوالہ فقہی پہیلیاں ص ۵۵)*

*🕋واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم🕋*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ*
*حضرت قاری محمد ایوب خان یار علوی بہرائچ شریف*
*رابطہ؛*📞............⇩
https://wa.me/+917800878771
*۱۶ذی الحجہ ١۴۴٠ ھ بمطابق ۱۸،اگست ٢٠١٩ بروز اتوار*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*✅الجواب وھوالصحیح محمد حضرت مولانا مقصود عالم فرحت ضیائ خلیفئہ حضور تاج الشریعہ و خا دم فخر ازہر دارالافتاء والقضاء و سرپرست اعلیٰ جماعت رضائے مصطفی برانچ ہاسپیٹ کرناٹک الھند۔*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح حضرت علامہ مفتی محمد امجد رضا امجدی صاحب قبلہ سیتامڑھی بہار*

*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح اسرار احمد نوری بریلوی خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنڈ*

*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
 *🔹امـــام اعظـــم گــــروپ🔹*
https://wa.me/+917800878771
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین قــادری فقہــی گروپ؛محمد*
*امتـــیاز عالــم تـارابـاڑی پورنیہ بہــار  انڈیا؛*
*رابطہ؛📞ــــــــ 8922921676*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*