اشاعتیں

مارچ, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تہجدکی نماز کتنی رکعت ہے اورپڑھنےکاوقت کیاہے🍂

ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں👇 *http://T.me/AalahzratZindabadGroup* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دن اس مسئلہ کے بارے میں کہ  تہجد کتنے رکعت کی نماز پڑھ سکتے ہیں حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں *سائل زمزم رضا* *🍂ــــــــــــــــــــــــــــــ❣️ـــــــــــــــــــــــــــ🍂* *وعلییکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوھاب* تہجدکی نماز کاوقت عشاء کی نماز کے بعد سوکر اٹھےاس وقت سےطلوع صبح صادق تک ہے- تہجدکی نماز کم سےکم دورکعت ہے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم سےآٹھ تک ثابت ہے- حدیث شریف میں اس نماز کی بڑی فضیلت آئی ہے نسائی اورابن ماجہ نےاپنے سنن میں روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جوشخص رات میں بیدارہواوراپنےاہل کوجگائےپھردونوں دو دو رکعت پڑھیں توکثرت سےیادکرنےوالوں میں لکھے جائیں گے- *انوار شریعت صفحہ ٧٠📕* *🍂ــــــــــــــــــــــــــــــ❣️ـــــــــــــــــــــــــــ🍂* *✍️کتبہ* *محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*  *رابطہ نمبر7276556912 📲* *مورخہ 31/03/2020۔منگل*

حالت نمازمیں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود سنا تونمازوضوکاکیا حکم ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص نماز پڑھ ہے اور اتنی آواز سے ہنسا  کے آس پاس والے کسی نے نہیں سنا صرف جو نماز پڑھ رہا ہے اسی نے سنا تو اسکی نماز کا کیا حکم ہے بحوالہ جواب ارشاد فرمادیں *🌾سائل ۔محمد ھاشم رضا عزیزی🌾* ________________________________  *وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبر کاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* صورت مسئولہ میں نماز فاسدہوجائےگی البتہ اس صورت میں وضونہیں ٹوٹےگا ؛؛  *📙بہارشریعت میں ہے ؛؛ اگر اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو نہیں جائےگا نماز جاتی رہے گی؛؛  ؛؛ج اول حصہ دوم صفحہ ١٥ ؛ناشر فرید بکڈ پو مٹیامحل جامع مسجد دھلی* لہذاشخص مذکور کو نماز از سر نو پڑھنالازم ہے ؛؛؛ *🎍واللہ تعالی اعلم🎍* ________________________________ *📝کتبہ* *حضرت مولانامحمد اختر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی نیپال گنجوی ناظم اعلیٰ مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سرکھیت نیپال* *🍁آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🍁* *رابطہ؛ 📞9779815598240* *تاریخ؛ 29 /مارچ 20
🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *2 . شعبان المـــعظم 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *28 مــارچ 2020 عِیسوِی*   آج کا دِ ن *سنیچر* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇 _حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کاوصال ستر سال کی عمرمیں 2 . شعبان 150 ھ میں ہوا آج ان کےوصال کی تاریخ ہے ان کےنام سےایصال ثواب کریں اورثواب د ارین حاصل کریں ۔۔_ 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات 🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS

*🌹بے وضو اذان دینا کیسا🌹*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور اس کے بارے میں برشاد فرما دے کی بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے!!؟؟؟  ایک صاحب نے اس کے بارے میں بہت سخت وعید بیان کی کہ ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوگا رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ خیرا *🌹سائل عبد القادر رضوی ممبئی🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الوہاب :* صورت مسئولہ کے متعلق حکم ہے کہ بے وضو اذان دینا مکروہ ہے مگر ہوجائے گی *📄جیسا حضور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ جائز ہے بایں معنی کہ اذان ہوجائے گی مگر چاہئے نہیں حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے ولہذا علامہ شرنبلالی نے نظر بحدیث کراہت اختیار فرمائی ہے* *📕فتاویٰ رضویہ جلد ۵ صفحہ۳۷۴* 🎗اور حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ بے وُضُوکی اذان صحیح ہے مگربے وُضُوکااذان کہنامکروہ ہے۔ *📚بہارِ شریعت ج۱ص۴۶۶،مَراقی الْفَلاح ص۴۶* *🌹واللہ اعلم بالصواب🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *✍🏻از قلم حضرت علامہ ومولانا مفتی محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس

موبائل فون / انٹرنیٹ پہ نکاح کرنا کیسا ہے؟ــ🌹*

السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع اس مسئلہ کے تعلق سے کہ فون پر نکاح کرنا کیسا ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا ــ *🌹سائل محمد رضا قادری🌹* *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *📝الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایتہ الحق والصواب" صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ موبائل کال سے نکاح کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ نکاح کے لئے بنیادی شرط " حضور شاہدین" یعنی دو گواہوں کا موجود ہونا ان میں سے ہر ایک کا ایجاب وقبول کے ان الفاظ کو سننا ــ* *🏷جیسا کہ " ہدایہ اولین صفحہ ٢٨٢ مجلس برکات مبارک پور" میں ہے کہ" لایقعد نکاح المسلمین الا بحضور شاھدین حرین عاقلین مسلمین ــ* *ترجمہ👈نکاح کا منعقد نہ ہوگا ، مگر دو عاقل و بالغ مسلم آزاد مرد کی موجودگی میں" اسی طرح صحت نکاح کے لئے دوسری بنیادی شرط " اتحاد مجلس ہے اس کےبغیر نکاح درست نہیں ہوگا ــ* *📜بدائع الصنائع جلد دوم صفحہ ٢٩ برکات رضا پور بندر میں ہے کہ" وھو ان یکون الایجاب والقبول فی مجلس واحد ــ* *اور تاتار خانیہ جلد ٢ صفحہ ٤٩١ میں ہے کہ" لو ارسل الیھا رسولا و کتب

🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *26 رَجَب المـــرَجَّب 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *22 مــارچ 2020 عِیسوِی*   آج کا دِ ن *اتوار* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇 🌹مسئلہ🌹 _حضور صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ 27. رجب کو جو روزہ رکھے اور افطار کے وقت د عا کرے د س برس کے گناہوں کا کفارہ ہے_ *(فتاوی رضویہ جلد 4 صفحہ  658 )* _نقل اور سنت روزه تنہا رکھنا مکروہ ہے۔_ *( قانون شریعت ، صفحہ 191 ، قادری کتاب گھر )* 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء

حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ *حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی دونوں صورتوں میں وضاحت فرمائیں*                                 *بالخصوص مفتی مبشر صاحب ازہری ومفتی فضیل یسینی صاحب ومفتی شہروز عالم صاحب ومفتی شجاع الدین صاحب ومفتی معروف صاحب دلیل وحوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا. مستفتی. (مولانا) ذوالفقار.بڑودہ گجرات* ⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮ ======================= *بسم اللہ الرحمن الرحیم*  *وعلیکم السلام ورحمت اللہ*  *الجواب بعون الملک الوہاب* *صورت مستفسرہ میں مفسرین کرام کابہت اختلاف ہے بعض کے نزدیک نبی ہیں اور بعض کے نزدیک ولی* *📚 ✍تفسیر خازن و معالم التنزيل میں ہے،، لم یکن الخضر نبیا عند اکثر اھل العلم،، تفسیر جلالین میں ہے،، اتیناہ رحمۃ من عندنا نبوۃ فی قول وولایۃ فی آخر وعلیہ اکثر العلماء،، مگر حضرت علامہ امام رازی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ اکثر کے نزدیک نبی ہیں اور علامہ سلیمان جمل لکھتے ہیں صحیح یہ ہے کہ وہ نبی ہیں*  *[📚✍جیسا کہ تفسیر کبیر جلد پنجم ص 514 میں ہے،، قال الاکثرون أن ذالک العبد کان نبیا،،]*  *[📚✍اور تفسیر جمل میں بھی ہے،، اختلف فی الخضر اھو نبی او رسول

نکاح پڑھانے کاصحیح طریقہ کیاہے؟

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  نکاح پہلے عورت کو قبول کروایا جائے یا مرد کو  اور انسب طریقہ کونسہ ہے  اسلم مشتاق  نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ؛؛  علمائے کرام کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ؛ نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ خلاصہ تحریر فرماکر شکریہ کا موقع دیں کرم ہوگا؛ ا________(🖌️)___________ *الجواب ہدایۃ الحق بالصواب؛*  نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ دولہن اگر بالغ ہو تو نکاح پڑھانے والا دولہن ورنہ اس کے ولی سے اجازت لے؛  دولہا کو کلمہ اور ایمان مجمل اور مفصل پڑھادے تو بہتر ہے پھر خطبہ نکاح پڑھے کہ ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا مستحب ہے اور بعد میں جائز ہے؛  اور کم سے کم دو گواہوں کی موجودگی میں دولہا کی طرف مخاطب ہو کر یوں کہے کہ میں فلاں بنت فلاں کو اتنے مہر کے عوض آپ کے نکاح میں دیا کیا آپ نے قبول کیا؛ اگر دولہا نے کہا ہاں میں نے قبول کیا تو نکاح ہو گیا مگر یہ ضروری ہے کہ ایجاب و قبول  کے الفاظ اتنی بلند  آواز سے کہے جائیں کہ کم از کم حاضرین میں سے دو مکلف آدمی سن سکیں اور اگر

استحاضہ کی حالت میں نماز کسیے پڑھے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ *میرا سوال یہ ہے کہ ہندہ استحاضہ کی وجہ سے معذور ہے اُسنے وضو بنایا اور نماز پڑھی* *اب پوچھنا یہ ہے کہ ہندہ کا یہ وضو کب تک رہیگا تشفی بخش جواب عنایت فرما کر رہنمائی فرمائیں* *🌹سائل 🌹 فیض نوری🌹* ◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب :* *اِستحاضہ اگر اس حد تک پہنچ گیا کہ اس کو اتنی مہلت نہیں ملتی کہ وُضو کرکے فرض نماز ادا کر سکے تو نماز کا پورا ایک وقت شروع سے آخر تک اسی حالت میں گزر جانے پر اس کو معذور کہا جائیگا ،ایک وُضو سے اس وقت میں جتنی نمازیں چاہے پڑھے، خون آنے سے اس کا و ضو نہ جائے گا۔* *🏷 اگر کپڑاوغیرہ رکھ کر اتنی دیر تک خون روک سکتی ہے کہ وُضو کرکے فرض پڑھ لے توعذر ثابت نہ ہوگا* *📿 ہر وہ شخص جس کو کوئی ایسی بیماری ہے کہ ایک وقت پورا ایسا گزر گیا کہ وُضو کے ساتھ نمازِ فرض ادا نہ کرسکا وہ معذور ہے ،اس کا بھی یہی حکم ہے کہ وقت میں وُضو کرلے اور آخر وقت تک جتنی نمازیں چاہے اس وُضو سے پڑھے، اس بیماری سے اس کا وُضو نہیں جاتا، جیسے قطرے کا مرض، یا دست آنا، یا ہوا

_❣جزاک ﷲ خیراً کہنے کی فضیلت_❣*

*  🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹 _*شکریہ کے الفاظ جب بھی لکھے تو"جزاک اللہ خیراً" ہی لکھے اور پورا لکھا کریں*_   _*کیوں کہ حدیث میں اس کی بہت فضیلت آئی*_  _*ہےجیسا کہ درج ذیل میں ہے:*_ 🌀🌀🌀🌀🌀🌀💎💎💎💎💎 _*📖 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی کا سلوک کیا گیا اور اس نے اس نیکی کرنے والے سے جزاك اللّٰه خيراً*_ _*”اللّٰہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی“*_ (📚 _*جامع ترمذی جلد ١ ، ٢١٠١ حسن*_)  🚿 _*حضرت عمر‌ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر لوگوں کو"جزاك اللّٰه خيراً"*_*کہنے کا ثواب معلوم ہو جائے تو وہ ایک دوسرے کو یہ بہت زیادہ کہنے لگ جائے*_ 📚 _*مصنفه ابنُ أبي شيبة ٢٦٥١٩*_ 🔰 _*ایک بار اسید بن حضیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے جزاك اللّٰه خيراً یعنی اللّٰه آپ کو اچّھا صلہ عطا فرماۓ کہا تو ان کے جواب میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا یعنی "آپ کو بھی، الله آپ کو بھی اچّھا صل
تصویر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے علماءکرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ عشاء اور وتر کی نماز سب سے پہلے کس نے پڑھی اور وتر کی نماز تین ہی رکعت کیوں پڑھی جاتی ہے چار کیوں نہیں جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا *🔸سائل قمر رضا قادری🔸* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *و علیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوہاب* *( ١)* سب سے پہلے کون سی نماز کس نے پڑھی اس کے متعلق امام اھلسنت قدس سرہ القدسی کے چار قول ہیں قول آخیر کو بیان کرتے ہوۓ فرماتے ہیں وہ حدیث کہ امام اجل رافعی نے شرح مسند میں ذکر فرمائی کہ صباح آدم ، ظہر داٶد ، عصر سلیمان ، مغرب یعقوب ، عشاء یونس ، علیھم الصلاة و السلام سے ہے *””ذکرہ الزرقانی فی الشرح المواھب والحلبی تماما فی الحلیة قال واورد فی ذالک خبرا““* غرض نماز صباح میں چاروں متفق ہیں باقی چار میں اختلاف “ یہی قول آخیر ہے جسکے متعلق فرماتے ہیں کہ فقیر کی نظر میں قول آخیر ( جو اوپر ذکر ہوا ) کو سب پر ترجیح کہ اول تو وہ حدیث لااقل اثر صحابی یا تابعی سہی اقوال علماۓ ما بعد پر ہر طرح مقدم رہے گی خصوصاً ایسے امر میں جس میں راۓ اور قیاس ک

حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ

*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹🌹 *سوال نمبر 1408* 🌹🌹 * *_السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ حضرت علی کے نام کے ساتھ٫٫٫٫٫٫کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم،،،،،،، ۔کیوں لکھا جاتا ہے اس کا معنی و مفہوم کیا ہے اور اس کو لگانے کی وجہ تسمیہ کیا ہے ،_* *_سائل فیض نوری_* *_بریلی شریف_* وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 *حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ* تـــــاجـــــد ار اہـــــل ســـــنــــت مـــــجـــــد د د یـــــن و مـــــلــــــت حـــــضـــــو ر اعـــــلــــی حـــضـــرت فـــــاضـــــل بـــــر یـــــلـــــو ی رضــــی الــــــلـــــہ عـــــنــــــہ نے یہ تــــــحــــــر یــــــر فـــــر مـــــائی ھے کــــــــہ ،، حضرت مولی نے حضرت مولی الکل سید الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے کنار اقد س میں پرورش پائی ، حضور کی گود میں ھوش سنبھالا ، آنکھ کھلتے ہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جمال جہاں آرا د یکھا ، حضور ہی کی باتیں سنیں ، عاد تیں سیکھیں *صلی اللہ علیہ تعالی علیہ وعلیہ وبارک وسلم ۔۔*  تو جب سے اس جنا