حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ



*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،*

🌹🌹 *سوال نمبر 1408* 🌹🌹 *
*_السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ حضرت علی کے نام کے ساتھ٫٫٫٫٫٫کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم،،،،،،، ۔کیوں لکھا جاتا ہے اس کا معنی و مفہوم کیا ہے اور اس کو لگانے کی وجہ تسمیہ کیا ہے ،_*

*_سائل فیض نوری_*

*_بریلی شریف_*


وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
*تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں*
🌹👇👇جواب👇👇🌹
*حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ* تـــــاجـــــد ار اہـــــل ســـــنــــت مـــــجـــــد د د یـــــن و مـــــلــــــت حـــــضـــــو ر اعـــــلــــی حـــضـــرت فـــــاضـــــل بـــــر یـــــلـــــو ی رضــــی الــــــلـــــہ عـــــنــــــہ نے یہ تــــــحــــــر یــــــر فـــــر مـــــائی ھے کــــــــہ ،،

حضرت مولی نے حضرت مولی الکل سید الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے کنار اقد س میں پرورش پائی ، حضور کی گود میں ھوش سنبھالا ، آنکھ کھلتے ہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جمال جہاں آرا د یکھا ، حضور ہی کی باتیں سنیں ، عاد تیں سیکھیں *صلی اللہ علیہ تعالی علیہ وعلیہ وبارک وسلم ۔۔*  تو جب سے اس جناب عرفان مآب کو ھوش آیا *قطعاً  یقیناً  رب عزوجل کو ایک ہی جانا ، ایک ہی مانا* ہرگز ہرگز بتوں کی نجاست سے اس کا د امن پاک کبھی آلود ہ نہ ھوا *اسی لئے لقب کریم ،، کرم اللہ تعالی وجہہ ملا ،، ۔۔*
( فتاو ی رضویہ مترجم جلد 28 صفحہ 436 )

والله اعلم با لصواب 

🌹👇👇 *خوش خبر ی*👇👇🌹

*اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات و امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..*
☎ 7860867489

🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹

*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
 
 *اس میسیج کو ڈ لیٹ کر نے سے پہلےشیئر ضرور کر یں اور کسی کاپی پر لکھ بھی لیں ۔۔*  🌹

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبناتبارہ بنکی 
🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS
☎ 7860867489

19.. جنوری 2019 ء مطابق
23 . جمادی الاولی1441 ھ 

🌹نوٹ🌹پروفائل پرتصویررکھنےوالےلوگ اس لنک کوہرگزٹچ نہ کریں 

https://chat.whatsapp.com/CEbyS7qBJmQEIyoziYRU8A


🌹👇 👇 *jwaab*👇 👇 🌹
*Hazrate Ali Karramallahu Wajhul Kareem Kehne Ki Wajah*
```Taajdaare AhleSunnat Mujaddide Deeno Millat Huzoor AalaHazrat Fazile Bareilvi Radiyallahu Anhu Ye Tehreer Farmate Hain Ke``` ,

```Hazrat Maula  Ne Hazrat Maulal Kul Sayyedurrusul Sallallahu Ta'AalaAlaihi WaSallam Ke Kinare Aqdas Me'n Parwarish Paayi, Huzoor Ki GodMe'n Hosh Sambhala, Aankh Khulte Hi Muhammadur Rasoolullah Sallallahu Ta'Aala Alaihi WaSallam Ka  Jamaal Jaha'n Aara Dekha, Huzoor Hi Ki Baate'n Suni'n  Aadate'n Seekhi'n``` *Sallallahu Ta'Aala Alaihi Wa Alaihe Wa Barik WaSallim*  ```To Jab Se Is Janabe Irfane Ma'Aab Ko Hosh Aaya``` *Qat'an Yaqeenan Rab Azza-wa-Jal Ko Ek Hi Jana,  Ek Hi Maana*
```Hargiz Hargiz Buto'n Ki Najasat Se uska Daaman Paak Kabhi Aaloodah Na Huwa``` *Isi Liye Laqabe Kareem,, Karramallahu Ta'Aala Wajha Mila.*
( Fatawa Razwiyah Mutarjim, Jild:28, Safha:436 )

_WALLAHU ALAM BISSAWAB_

🌹Talib E dua🌹

*Meraj Ahmad Misbahi barkat nagar Madinatul ulama Ghosi zila Mau U.P*
☎ 7860867489

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*