_❣جزاک ﷲ خیراً کہنے کی فضیلت_❣*


🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹
_*شکریہ کے الفاظ جب بھی لکھے تو"جزاک اللہ خیراً" ہی لکھے اور پورا لکھا کریں*_  
_*کیوں کہ حدیث میں اس کی بہت فضیلت آئی*_ 
_*ہےجیسا کہ درج ذیل میں ہے:*_

🌀🌀🌀🌀🌀🌀💎💎💎💎💎
_*📖 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی کا سلوک کیا گیا اور اس نے اس نیکی کرنے والے سے جزاك اللّٰه خيراً*_ _*”اللّٰہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی“*_

(📚 _*جامع ترمذی جلد ١ ، ٢١٠١ حسن*_) 

🚿 _*حضرت عمر‌ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر لوگوں کو"جزاك اللّٰه خيراً"*_*کہنے کا ثواب معلوم ہو جائے تو وہ ایک دوسرے کو یہ بہت زیادہ کہنے لگ جائے*_

📚 _*مصنفه ابنُ أبي شيبة ٢٦٥١٩*_

🔰 _*ایک بار اسید بن حضیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے جزاك اللّٰه خيراً یعنی اللّٰه آپ کو اچّھا صلہ عطا فرماۓ کہا تو ان کے جواب میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا یعنی "آپ کو بھی، الله آپ کو بھی اچّھا صلہ عطا فرماۓ” کہا*_

(📚 _*صحيح ابن حبان ٧٤٣٦-حسن)*_

_*📜 نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا: جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا اللّٰہ کا ( بھی ) شکر ادا نہیں کرتا۔*_

(📚 _*سنن ابی داؤد جلد ۳ ۱۳۸۳ صحیح*_)

*🌹وﷲ ورسولہ اعلم بالصواب🌹*

🎍🎍🎍🎍🎍🎍☘☘☘☘☘
📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚
================√√===========

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*