*🌹بے وضو اذان دینا کیسا🌹*


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حضور اس کے بارے میں برشاد فرما دے کی بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے!!؟؟؟ 

ایک صاحب نے اس کے بارے میں بہت سخت وعید بیان کی کہ ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوگا رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ خیرا

*🌹سائل عبد القادر رضوی ممبئی🌹*
◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الوہاب :*
صورت مسئولہ کے متعلق حکم ہے کہ بے وضو اذان دینا مکروہ ہے مگر ہوجائے گی
*📄جیسا حضور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ جائز ہے بایں معنی کہ اذان ہوجائے گی مگر چاہئے نہیں حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے ولہذا علامہ شرنبلالی نے نظر بحدیث کراہت اختیار فرمائی ہے*
*📕فتاویٰ رضویہ جلد ۵ صفحہ۳۷۴*
🎗اور حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ
بے وُضُوکی اذان صحیح ہے مگربے وُضُوکااذان کہنامکروہ ہے۔
*📚بہارِ شریعت ج۱ص۴۶۶،مَراقی الْفَلاح ص۴۶*
*🌹واللہ اعلم بالصواب🌹*
◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*✍🏻از قلم حضرت علامہ ومولانا مفتی محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*
*🗓 ۸ فروری بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابطه  918051028089+*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆
*🌹امـام اعـظـم  گروپ میں ایڈ کے لئے🌹👇👇*
*+917800878771*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆
*🖥المـرتـــب گدائے اولیائے کرام* 
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*
◆‐‐‐-‐•✦•✿ ✿•✦•‐-‐‐‐◆

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*