شعبان کےروزے کی فضیلت

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮
🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣
🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸

🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹

*👇منجـــــــــــــانـب👇*
*جامعہ گلشن فاطمہ للبنات*

*👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇*

*13 . شعبان المـــعظم 1441ھِـــجرِی*

🌹مطابق🌹
*8 . اپریل 2020 عِیسوِی*

آج کا دِ ن *بد ھ*

*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،*

اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه

👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇

🌹 *شعبان کےروزے کی فضیلت* 🌹
:-D 
*حضرت علا مہ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حد یث پا ک روایت کی ھے کہ سرکار د و عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ھے اس میں بند و ں کے اعمال اللہ کی بارگاہ میں پیش کئے جاتےہیں جو مسلمان بھی اس مہینہ یعنی شعبان میں روز ے رکھے گااور افطارکےوقت مجھ پر تین مرتبہ د رود پڑھے گااس کے گناہ بخش د ئے جائیں گے اور اس کی روزی میں برکت ھوگی اوراس کو بروز قیامت اللہ تعالی جنت کی اونٹنی پر سوار کر ے گا اور وہ اس پر بیٹھ کر جنت میں جائے گا ۔*۔
 *( میزان الایمان فی فضائل شعبان صفحہ 41 )*
 
🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹

*اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..*
☎ 7860867489

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات

🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS
☎ 7860867489
13 . شعبان المعظم 1441 ھ

🌹نوٹ🌹پروفائل پرتصویررکھنےوالےلوگ اس لنک کوہرگزٹچ نہ کریں 👇

https://chat.whatsapp.com/ESHMfj26dYR7txQKWs3nlK

https://chat.whatsapp.com/Hax6J61rmXXERig95OdW4P

https://chat.whatsapp.com/HENd9VksEMD2dUVbnIFpgG

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*