🌹 *تعمیر مسجد میں وہابی کاپیسہ لگانا کیسا ھے

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮
 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣
🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸 

*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 

🌹 *تعمیر مسجد میں وہابی کاپیسہ لگانا کیسا ھے ؟* 🌹

🌹🌹 *سوال نمبر 1479*🌹🌹
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ضروری گذارش عرض یہ ہے کہ کوئی دیو بندی اگر کسی سنی مسجد کے تعمیری کام میں کچھ رقم دیتا ہے تو اسکی رقم مسجد میں لگانا کیسا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
🌹سائل🌹محمد حسان 
9040919776

*و علیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ*
🌹👇👇جواب 👇👇🌹
 کسی بھی بےایمان کافرومشرک اوروھابی دیوبندی وغیرھم خذلھم اللہ تعالی فی الدنیاوالآخرہ
سےتعمیرمسجدمیں چندہ لیناناجائزوگناہ ھے

کماقال اللہ تعالی 

*ماکان للمشرکین ان یعمر وامساجداللہ .*

یعنی نھیں ھےروامشرکوں کےلےکہ وہ آبادکریں اللہ کی مسجدوں کو

*انمایعمرمساجداللہ من آمن باللہ والیوم الآخر*

صرف وھی آبادکرسکتاھےاللہ کی مسجدوں کوجوایمان لایاھواللہ پراورروزقیامت پر

( *سورہ توبہ آیت نمبر17/18* )

اورحدیث شریف میں ھے

انالانستعین بمشرک

( *فتاوی رضویہ جلد 6 ص 320* )

ھمیں جائزنہیں کہ مشرکوں سےمددطلب کریں

اوراگرکافرومشرک مسجدمیں خودسےروپیہ وغیرہ دیں تواسکی  دوصورتیں ھیں

1...ایک یہ کہ   بطوراحسان وغیرہ دیں
*2....دوسرایہ کہ* بطورنیازمندانہ پیش کریں *حضور اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتےھیں* کافراگراس طورپرروپیہ دیتاھےکہ مسجدیامسلمانوں پراحسان رکھتاھے یااسکےسبب مسجدمیں کوئی مداخلت رھےگی تولیناجائزنہیں اوراگرنیازمندانہ طورپرپیش کرتاھے توحرج نہیں جبکہ اسکےعوض کافرکی طرف سےکوئی چیزخریدکرنہ لگائی جائےبلکہ مسلمان بطورخودخریدیں یاراھبوں مزدوروں کی اجرت میں دیں اوراسمیں بھی اسلم طریقہ یہ ھے کہ کافرمسلمان کوھبہ کردےمسلمان اپنی طرف سے لگائے ۔۔

( *فتاوی رضویہ جلد 6  صفحہ .484* )

نیزفرماتےھیں کہ
اگراسنےمسجدبنوانےکی صرف نیت سے مسلمان کوروپیہ دیایاروپیہ دیتےوقت صراحۃ کہہ بھی دیاکہ اس سےمسجدبنوادو مسلمان نےایساھی کیاتووہ ضرورمسجدھوگئ اوراسمیں نمازپڑھنی درست . لانہ انمایکون اذناللمسلم بشراء الآلات للمسجدبمالہ.
( *ایضاص.396* ) پس اگرغیرمسلم کافرنےاپنےروپئےکونیازمندانہ دیاھےیامسلمان کوھبہ کیاھےتواس سےتعمیرمسجدوغیرہ درست ھےاوراسمیں نمازپڑھناجائزھے

اوروھابی دیوبندی وغیرھم کافرومرتدگمراہ وگمراہ گرھیں ان سےتعلق دین وایمان کیلےزھرقاتل ھےلھذااگروہ کسی طرح کاتعاون ازخودکریں تب بھی اسکولیناجائزنہیں کہ ان سےلینابہت بڑےفتنہ کاباعث ھوگاکہ میل جول سلام وکلام تعظیم وغیرہ تعلقات قائم ھو ں گےاوریہ سب ان سےحرام ھے ۔۔ *حدیث شریف میں ھے*

ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم 

( *مسلم شریف جلداول10.* )
 یعنی بدمذھبوں سےدوررھوانکواپنےسےدوررکھوکہیں ایسانہ ھوکہ وہ تمہیں گمراہ کردیں یافتنہ میں مبتلاکردیں لھذااگرمتولی مسجدنےوھابی وغیرہ کاپیسہ لیاھےجوانہوں نےازخوددیاھےتومتولی کواس فعل سےتوبہ کرنی چاھئےکہ اس میں مذکورہ حدیث(ایاکم وایاھم)کی مخالفت لازم آرھی ھےمسجد میں کسی غیرمسلم کا چندہ نہیں لگ سکتا ہےچاہے ہندو ہو یا وہابی وغیرہ
"ان اللہ طیب لایقبل الا الطیب"
*ایساہی فتاوی بحرالعلوم  ج4ص5 پرہے-* اوراگر لگادیا تو مسجد کو شہید نہ کریں بلکہ اس میں نماز وغیرہ پڑھتے رہیں اور آئندہ اس سے احتراز کریں -
 ایساہی *فتاوی مرکز تربیت افتاء جلد1صفحہ 245پر ہے-*
والله اعلم با لصواب ،

🌹👇👇 *خوش خبر ی*👇👇🌹

*جامعہ گلشن فاطمہ للبنات بارہ بنکی یوپی کاایک ایسامنفرد اد ارہ ھے جس میں بچیوں کو کلیۃ البنات الامجد یہ گھوسی کی باصلاحیت امجد ی معلمات کی شاگرد ی میں رکھ کر زیورعلم سےآراستہ کیاجاتاھےاگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات و امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں رکھ کراپنی بچی کو د ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  زبرد ست پرد ے کے ساتھ ھاسٹل کا بھی انتظام ھے ..*
☎ 7860867489

🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹

*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
 
 *اس میسیج کو ڈ لیٹ کر نے سے پہلےشیئر ضرور کر یں اور کسی کاپی پر لکھ بھی لیں ۔۔*  🌹

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات بارہ بنکی

🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS
☎ 7860867489

25 . رمضان المبارک 1441 ھ

https://chat.whatsapp.com/J6Sevp2wWTBIoPRwInNhFz

https://chat.whatsapp.com/D8l4VCi0eW42pVt5lTqdYe

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*