وہابی کا نکاح پڑھانا کیسا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال اگر کسی سنی عالم یا حافظ نے دیوبندی لڑکے کا نکاح پڑھا یا جانتے ہوئے اور گواہ بھی جانتے ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ان سب پے شرعی حکم کیا ہوگا جواب عنایت فرمائیں
*سائل محمد طفیل خان قادری بہرائچ شریف*
اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام ورحمة اللہ تعالیٰ وبرکاتہ*
*الجواب بعون الملک الوہاب:-*
وہابیہ دیابنہ اپنے عقائد کفریہ مندرجہ در حفظ الایمان ص نمبر 7 تحذیر الناس ص نمبر 28 براھین قاطعہ ص نمبر 51 کی بنا پر کافر ومرتد ہیں
جیسا کہ مکہ معظمہ مدینہ طیبہ ہند سندھ بنگال پنجاب برما مدراس گجرات کاٹیھاواڑ بلوچستان سرحد دکن اور کوکن وغیرہ کے سیکڑوں علماء کرام اور مفتیان عظام نے ان لوگوں کے کافر ومرتد ہونے کا فتوی دیا ہے تفصیل کے لیے فتاوی حسام الحرمين اور الصوارم الہندیہ کا مطالعہ کریں 

لہذا صورت مسئولہ میں اگر واقعی حافظ صاحب نے جانتے ہوئے کسی دیوبندی وہابی کا نکاح پڑھا دیا ہے تو اس پر توبہ واستغفار لازم ساتھ ہی احتیاطاً تجدید ایمان تجدیدنکاح تجدید بیعت بھی لازم ہے اگر وہ ایسا کرلیتے ہیں اور دیوبندیوں کے نکاح کے باطل وغلط ہونے کا اعلان کر دیتے ہیں تو اب وہ لائقِ امامت ہیں بشرطیکہ امامت کے دیگر شرائط پائیں جاتے ہوں 

*(📗جیسا کہ السنن لابن ماجہ ج2ص 313پر ہے )* *" التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ اھ*
اور  اگر وہ توبہ واستغفار اور تجدید ایمان نہیں کرتے ہیں تو ہرگز ہرگز امامت کے لائق نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ ایسے شخص کا مکمل بائیکاٹ کردیں 

ارشاد باری تعالیٰ ہے *" فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمين اھ*
*(📓سورہ الانعام آیت 68 )*
یہی حکم گواہان نکاح کا ہے اور مسلمان ایسا نہ کریں گے تو وہ بھی مجرم وخطأ کار ہونگے
 
*واللہ تعالی اعلم بالصواب والیہ المرجع والماب*
اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبـــــــــــہ*
*حضرت مفتی وصی احمد علوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی بہرائچ شریف یوپی*
*۹ شوال المکرم ۱۴۴۲ھ بروز سنیچر*
اـــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ
*✅صح الجواب :-*
اسرار احمد نوری بریلوی خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنڈ
اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ
*🔸فخر ازھر گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917800878771
اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ
*المشتـــہر؛*
*منجانب منتظمین فــخــر ازھـــر گــروپ*
اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رافضی؛ تفضیلی؛ ناصبی؛ خارجی کسے کہتے ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*