اشاعتیں

2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حاملہ مطلقہ، بیوہ ، منکوحہ یا حاملہ غیر منکوحہ سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ  علماءکرام کی بارگاہ میں اس حقیر کا ایک سوال  حاملہ عورت سے شادی کرنا کیسا ہے؟__بالتفصیل جواب عنایت فرماکرشکریہ کاموقع دیں_    *🍁المستفتی؛ محمد قادر رضا رامپوری🍁* 💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠 *؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛*   *_🥀وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته🥀_* *_✒الجواب بعون المک الوہاب؛___✒* حاملہ عورت اگر مطلقہ ہے تو شادی نہیں ہوسکتی جب تک بچہ نہ پیدا ہوجائے کیونکہ اس کی عدت وضع حمل ہے؛    *🍃اور اگر حاملہ زانیہ ہے تو اس کی شادی ہوسکتی ہے۔* *[📖 جیساکہ غلط فہمیاں اور ان کی اصلاح صفحہ ۷۹ پر ہے کہ؛ 👇🏿* زنا اسلام میں بہت بڑا گناہ ہے اس کا گناہ بہت سخت ہے لیکن اگر کسی عورت سے زنا کاری سرزد ہوئی اور وہ دوسرے سے نکاح کرے  تو وہ نکاح صحیح ہو جائے گا خواہ وہ زنا سے حاملہ ہو گئی ہو جب کہ وہ عورت شوہر والی نہ ہو  اور اگر نکاح اسی شخص سے ہو جس کا وہ حمل ہے  تو بعد نکاح دونوں ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں  صحبت و ہمبستری بھی کر سکتے ہیں اور اگر کسی دوسرے سے نکاح ہو تو جب تک بچہ پیدا نہ ہو جائے دونوں الگ رہیں  ان کے لئیے ہمبستری جائز

مسافر ؛مقیم کی اقتدا میں پوری نماز پڑھے گا قصر نہیں کرے گا۔

تصویر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے علماۓ کرام اس حوالہ سے کہ ایک آدمی مسافر ہے عصر کی نماز ٹاٸم جب مسجد گیا تو جماعت ہورہی تھی اسے جماعت کے ساتھ مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت مل گٸیں اس حوالہ سے راہنماٸی فرماٸیں         *_🍁 سائل؛ حافظ محمد اسمعیل 🍁_* 💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠 *؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛*   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته🌸_* *_✒الجواب بعون المک الوہاب؛____* صورت مسئولہ میں  مسافر مقتدی؛ مقیم  امام کے پیچھے پوری نماز پڑھے گا قصر نہیں کرے گا؛ [📖 جیسا کہ بہار شریعت میں ہے کہ؛👇 *” اگر مقیم امام کی مسافر مقتدی نے اقتدا کی؛  تو اب وہ امام کی اقتدا میں چار رکعت پوری  پڑھے “* 🥀اگر امام  کے پیچھے آخری دو رکعتیں مل گئی تو امام کے سلام پھیرتے ہی کھڑا ہوجائے اور دونوں رکعتوں میں  سورہ فاتحہ پڑھنے کی مقدار تک  قیام کرے یعنی قیام میں  کچھ پڑھنا نہیں ہے ؛  پھر   دونوں  رکعتیں  پوری کر کے نماز کو پوری کرے۔ *📝 مسافر نے مقیم کے پیچھے نماز شروع کر کے فاسد کردی تو اب دوبارہ دو ہی پڑھے گا یعنی جب تنہا پڑھے گا یا ک

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت غوث پاک کا سلسلہ نسب والد اور والدہ کی طرف سے بتاۓ ۔  برائے مہربانی حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔  *🌹سائل محمد محبوب رضا دہلی🌹* 🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *✍الجواب بعون الملک الوہاب* *حضور سرکار غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نسب مبارک* *باپ کی طرف سے* *حضرت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم* *سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سیدامام مثنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ محض رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید موسی الجون رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ*  *سید موسی ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید ابو بکر داؤد رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید شمس الدین زکریا رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید یحییٰ زاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید عبداللہ جیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سید ابو صالح موسی جنگی دوست رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *حضرت محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *اور ماں کی طرف سے* *حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا*  *سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ* *

قنوت نازلہ کب اور کیسے پڑھی جاۓ

ـــــــــ  ســــــوال ـــــــــ *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*   علماء و مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کہ (قنوت نازلہ) کب پڑھی جاتی ہے اور اور اس کے پڑھنے کا طریقہ  کیا ہے اوراس کاپڑھنا کسی کی اجازت پر موقوف ہے؟ بینوا وتوجروا *☘سائل:-سائل۔۔۔۔۔ اقبال احمد رضوی رحیم آباد انڈال☘* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* *📝الجواب اللہم ہدایةالحق والصواب* *🍃قنوت نازلہ صرف نماز فجرمیں جائزھے مگرخلاف اولی ھے ۔* *وتر کے سوا کسی نماز میں دعاۓ قنوت نہ پڑھے ۔ھاں البتہ اگر مسلمانوں پر کوئ حادثہ واقع ھوتو فجر کی دوسری رکعت میں رکوع سے* *پہلے دعاۓ قنوت پڑھ سکتے ھیں ۔اس کو قنوت نازلہ کہتے ھیں ۔* *📚👈🏻بحوالہ درمختار وردالمحتار جلداول صفحہ ٤٥* *قنوت نازلہ۔ جب مسلمانوں پر کوئ حادثہ یا مصیبت نازل ھونےکے ایام میں صرف نماز فجرکی رکعت آخیرہ کے رکوع کے بعد قومہ میں یا رکوع سے پیشتر امام کا دعاۓ قنوت نازلہ پڑھنا اور اس میں دفع مصیبت حفاظت مسلمین   ھلاکت اعدادکی دعائیں کرنا جائزھے مگر خلاف اولی ھے ۔بہتر یہ ھے کہ نماز سے فارغ ھوکر دعائیں کی جائیں ۔* *📚👈🏻نظام شریعت صفحہ ٣١٤* *

حالت نماز میں صدری جیکیٹ کا بٹن یا چین کھلا رکھنا کیسا؟

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی نمازی صدری یا جیکیٹ کا بٹن یا چین پورا کھلا رکھ کر نماز پڑھتا ہو ایک بھی بٹن یا چین کا ذرا سا بھی حصہ نہ بند کیا ہو تو ایسی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب عنایت فرماکر عندﷲ ماجور ہوں!! *❣سائل: محمد جاوید اختر نظامی رضوی؛ بوکارو اسٹیل سٹی جھارکھنڈ انڈیا ؛؛❣* 🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_✒الجواب بعون الملک الوہاب؛____✒* [📖 صورت مسؤلہ میں اعلٰی حضرت عظیم البرکت الشاہ امام احمد رضا فاضل بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں کہ ؛👇🏿 *انگرکھے جو صدری یا چغہ پہنتے ہیں ؛ اور عرف عام میں ان کا کوئی بوتام بھی نہیں لگاتے اور اسے معیوب بھی نہیں سمج

موبائل فون سے آیت سجدہ سنی تو کیا حکم ہے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ  جی حضور میرا آپ کی بارگاہ میں ایک سوال یہ ہے کہ میں موبائل فون میں یوٹوب میں یا پھر آیوڈیوز میں قرآن پاک کی تلاوت سن رہا تھا تو میں سجدۂ تلاوت سنا تو اب سجدہ کرنا پڑے گا کہ نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں کرم مہربانی ہوگی آپکی                 *_🍁 سائل؛ رضا نوری 🍁_*  🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸_* *_✒الجواب ؛___* قرآن کریم میں ١٤ آیتیں ایسی ہیں جنہیں سننے یا پڑھنے کے بعد سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے ان آیتوں کو پڑھنے یا سننے والا سجدہ تلاوت نہ کرے تو ترک واجب کے سبب گنہگار ہوگا پڑھنے میں شرط یہ ہے کہ اتنی آواز سے آیت سجدہ پڑھی کہ عذر نہ ہونے کی صورت میں خود سن سکے *
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ  جی حضور میرا آپ کی بارگاہ میں ایک سوال یہ ہے کہ میں موبائل فون میں یوٹوب میں یا پھر آیوڈیوز میں قرآن پاک کی تلاوت سن رہا تھا تو میں سجدۂ تلاوت سنا تو اب سجدہ کرنا پڑے گا کہ نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں کرم مہربانی ہوگی آپکی                 *_🍁 سائل؛ رضا نوری 🍁_*  🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸_* *_✒الجواب ؛___* قرآن کریم میں ١٤ آیتیں ایسی ہیں جنہیں سننے یا پڑھنے کے بعد سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے ان آیتوں کو پڑھنے یا سننے والا سجدہ تلاوت نہ کرے تو ترک واجب کے سبب گنہگار ہوگا پڑھنے میں شرط یہ ہے کہ اتنی آواز سے آیت سجدہ پڑھی کہ عذر نہ ہونے کی صورت میں خود سن سکے *

جاندار کی تصویر والے کپڑےکاحکم?

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال۔ تصویر بنے ہوئے کپڑے کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی        *_❣ المستفتی؛  محمد جنید عالم ❣_* 🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁 *_"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_🌷وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷_* [📖 اعلی حضرت امام احمد رضا خان محقق بریلوی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: 👇 *کسی جاندار کی تصویر جس میں اس کا چہرہ موجود ہو اور اتنی بڑی ہوکہ زمین پر رکھ کر کھڑے سے دیکھیں تو اعضا کی تفصیل ظاہر ہو، اس طرح کی تصویر جس کپڑے پر ہو اس کا پہننا، پہنانا یابیچنا، خیرات کرنا سب ناجائز ہے، اور اسے پہن کر نماز مکروہ تحریمی ہے جس کا دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔  (📚فتاویٰ رضویہ 556/24 )*               *_☘ واللہ ورسولہ اعلم ☘_* 🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁🌁

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ

{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ حضورِ اقدسصَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی رحمت: تاجدارِ رسالت صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنبیوں ، رسولوں  اور فرشتوں  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے لئے رحمت ہیں ، دین و دنیا میں  رحمت ہیں ، جِنّات اور انسانوں  کے لئے رحمت ہیں ، مومن و کافر کے لئے رحمت ہیں  ، حیوانات، نباتات اور جمادات کے لئے رحمت ہیں  الغرض عالَم میں  جتنی چیزیں  داخل ہیں  ، سیّدُ المرسَلین صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان سب کے لئے رحمت ہیں ۔ چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عباس رَضِیَ  اللہ  تَعَالٰی  عَنْہُمَافرماتے ہیں  کہ حضورِ اقدس صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکا رحمت ہونا عام ہے، ایمان والے کے لئے بھی اور اس کے لئے بھی جو ایمان نہ لایا ۔ مومن کے لئے تو آپ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰ

قبرستان میں اگربتی جلانے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

تصویر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی انتقال ہو جاتا ہے تو چالیس دن قبرستان جا کر فاتحہ و درود کرتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں تو یہ اگربتی جلا سکتے ہیں کہ نہیں اور اگر جلا سکتے ہیں تو کس جگہ؟ جواب ارسال فرمائیں مہربانی ہوگی۔           *_🍁 سائل؛ محمد توفیق رضا 🍁_* 🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇 *_"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_💗 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💗_* *_✒الجواب بعون تعالیٰ___* صورت مسئولہ میں خاص قبر کے اوپر اگر بتی جلانا ممنوع ہے کیونکہ اس میں بے ادب اور قبر کا اوپری حصہ میت کا حق ہوتا ہے۔ [📖 فتاوی ھندیہ  میں ہے کہ *” سقف القبر حق الميت “* یعنی قبر کی چھت حق میت ہے۔ *(📚 جلد اول صفحہ 185 ،الباب السادس عشر فی زيارة القبور )* *🥅 او

قبضہ بھر ڈاڑھی رکھنے کا ثبوت احادیث کریمہ سے ہے

مفتيانِ كرام كى بارگاه ميں ميرا ايک سوال ہے کہ زيد كا كہنا ہےكہ داڑهى ركهنا انبيائے كرام كى سنت تو هے ليكن عوام ميں جو يه مشهور هے كہ ايک مشت سے كم داڑهى نہ ركهنا چاهيئے  اور ايك مشت سے كم داڑهى ركهنے والے امام كے پيچهے نماز درست نهيں    یہ کسی بھی حديث پاك ميں نهيں هے  داڑهى ركهنے كا حكم تو هے ليكن  حد مقرر نهيں هے كہ اتنا ركهنا يا اتنا سے كم نہ هونا چاهيئے    حديث پاك كى روشنى ميں جواب عنايت فرما كر شكريه كا موقع مرحت فرمائيں  *🍁سائل؛ محمد ابوالكلام حشمتی کوڈرما🍁* 🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_* *_✒الجواب بعون الملک الوہاب؛______✒* صورت مسؤلہ میں شرعاً ایک مشت تک داڑھی بڑھانا واجب ہے چونکہ اس کا وجوب سنت سے ہے اس لئے عام طور پر لوگ اسے سنت کہہ دیتے ہیں۔ [

کیا تقلید شخصی ضروری ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا تقلید کرنا ضروری ہیں ؟ اور جو تقلید نہ کرتے ہو وہ گمراہ ہیں ؟ اصلاح فرمادیں مہربانی ہوگی            *_💗 ساٸل؛ شیخ وکیل رضا 💗_* 🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_💓 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💓_* *_✒الجواب ؛____________________✒* تقلید یعنی دین کے چاروں اماموں میں سے کسی ایک کہ طریقے پر احکام شرعیہ بجا لانا مثلأ *( امام اعظم یا امام شافعی یا امام مالک یا امام احمد بن حنبل )* کے طور پر نماز روزہ حج زکوٰۃ وغیرہ ادا کرنا کسی ایک امام کی پیروی واجب ہے اسی کو تقلید شخصی کہتے ہیں ان اماموں نے اپنی طرف سے کوئ مسئلہ گڑھا نہیں بلکہ قرآن حدیث کا مطلب صاف صاف بیان کیا ہے جو عام آدمیوں بلکہ عالمو

عقائد کے امام کتنے ہیں اور بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے🔸*

*🔸عقائد کے امام کتنے ہیں اور بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے🔸* *السلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ* *👇🏻سوال ـــــــــــ:-* کیافرماتے ہیں عکمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ ① عقاٸد کے امام کتنے ہیں؟ ② بسم اللہ پڑھنا کب فرض ہے ؟ جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں نوازش ہوگی *🌲سائل محمد جنید عالم نوری🌲* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب* *🍃صورت مسئولہ کے متعلق حضور مفتی منظور عالم پرنوری اپنی کتاب مخزن معلومات میں تحریر فرماتے ہیں کہ عقائد کے دو امام ہیں* *امام اول حضور سیّدنا امام ابو منصور ماتریدی رحمتہ اللہ علیہ* *امام دوم حضور سیدنا شیخ ابو الحسن اشعری رحمۃ اللہ تعالی* *علیھما* *📚👈🏻(روضتہ البہیہ ص ۳ نبراس ص ۲۳۹)* *( ص ۱۰ عقائد کا بیان)* *👈🏻② جانور ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا فرض ہے اگرچہ پوری پڑھنا فرض نہیں* *📗👈🏻جیسا طحطاوی علی مراقی الفلاح ص ۲ ہے* *" ام الاتیان باالبسملة فتارة یکون فرضا کما عند الذبح وان کان لا یشترط ھٰذا اللفظ بتمامه بل لایسن انما المنقول بسم الله الله اکبر "* *

حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی میت کو غسل کس نے دیا ؟۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ حضرت فاطمہ زہرا رضی الله عنہا کو انتقال کے بعد غسل کس نے دیا ؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں       *_🌹سائل؛ سنابل رضا بہرائچ شریف🌹_* 💫💫💫💫🌏🌏🌏💫💫💫💫   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸_* _✒الجواب بعون الملک الوھاب؛______✒ *سیدہ طیبہ طاہرہ خاتون جنت حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو انتقال کے بعد ان کو غسل حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیا _______"____* *[📖 جیسا کہ حضور حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ؛👇🏿* جناب فاطمہ زیرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت ابوبکر صدیق نے غسل میت دیا ان کے ساتھ مدد کے لئے حضرت بی بی سلمی موجود تھیں ٬ *(📚 اشعتہ ٬ مرقات مرأة المناجیح جلد ہشتم صفحہ نمبر 393 )*            *_❣واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم❣_* 💫💫💫💫🌏🌏🌏💫💫💫💫 *_"""""""""""""""""""""""""""&q

پائجامہ کو اوپر یا نیچے سے موڑکر نماز پڑھنا کیسا ہے

   السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ  *_📝 سوال؛؛_* پینٹ یا پاجامے کا موڑی چڑھا کر نماز پڑھنا کیسا جواب عنایت فرمائیے مہربانی ہوگی         *_❣سائل؛ محمد عابد رضا خان❣_* 👕👕👕👕👕👕👕👕👕👕👕 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_🌴 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌴_* *_✒الجواب؛؛_*  کپڑے کا ٹخنوں کے نیچے تک لٹکانا جس کو فقہ کی اصطلاح میں  *" اسبال "* کہتے ہیں - اور کپڑے کا نیفے  ( ازار بند) کی طرف موڑنا وغیرہ اسی طرح آستین بھی آدھی کلائی سے زیادہ چڑھانا جس کو فقہ کی اصطلاح میں  *" کف ثوب "* کہتے ہیں - *✌ حدیث اور فقہ کی رو سے یہ دونوں باتیں مکروہ تحریمی ہیں -* پہلی تکبر کے طور پر ہو تو مکروہ تحریمی ہے اور دوسری مطلقاً مکروہ تحریمی ہے جسے درست کرکے دوبارہ نماز ادا

قرآن مجید مخلوق ہے یا غیر مخلوق؟

سوال؛ کیا قرآن  مجید مخلوق ہے یا نہیں؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین کرم نوازش ہوگی *🍁سائل؛ صدام حسین ، پرساپور ، وزیرگنج ، ترب گنج ، ضلع گونڈہ ، یوپی ، الھند؛🍁* 🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸 *_""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_✒الجواب بعون الملک الوھاب؛____✒* قرآن مجید اللہ کا کلام ھے اور کلام متکلم کی صفت ھے اور یہ ان صفات میں ھے جن کو حقیقہ ذاتیہ کہا جاتا ھے جو امہات سبعہ کے ساتھ تمام کتب عقائد میں مذکور ھیں تو جب قرآن اللہ تعالی کی صفت ھے تو بیشک اس سے علیحدہ نہ ہوگی اسی واسطے کتب عقائد میں مذکور *،، القرآن کلام الله غیرمخلوق  ،،* چونکہ یہ اللہ تعالی کی صفت ھے اور وہ غیرمخلوق ھے ۔ *(📚 فتاوی امجدیہ جلدچھارم صفحہ  ٤٣٥)* [📖 اورحضور استاذالفقہاء علامہ مفتی جلال الدین

مختصر سیرتِ ابن ہشام ____مطالعاتی میز پر

مختصر سیرتِ ابن ہشام ____مطالعاتی میز پر  تبصرہ نگار _✍️ وزیر احمد مصباحی (بانکا)   ریسرچ اسکالر : _ جامعہ اشرفیہ مبارک پور رابطہ نمبر : 6394421415 _______  Wazirmisbahi87@gmail.com          جی ہاں! تاریخ و سوانح نویسی کا فن بہت ہی قدیم ہے. تاریخ عرب کا جائزہ لینے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس خاکدان گیتی پر جلوہ افروز ہونے سے قبل ریگستان عرب کے نشیب و فراز کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ریگستان عرب میں اُس وقت اگرچہ دور حاضر کی طرح قرطاس و قلم اور لکھنے لکھانے کا دور دورہ نہیں تھا، پر ہاں! اہل عرب زبردست قوت حافظہ کے مالک ہوا کرتے تھے. وہ لوگ اپنی ذہانت و فطانت کے بل بوتے جس چالاکی سے اپنے خانوادوں کے ساتھ ساتھ جانوروں تک کے انساب محفوظ کر لیا کرتے تھے، وہ اپنے آپ میں ایک سنہری مثال ہے.        یہ بات تو بالکل مسلم ہے کہ زمانہ، ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتا ہے. ہر آن حالات بدلتے رہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ زمانہ انقلاب کے دامن میں جوں جوں ترقی کرتا گیا ویسے ہی تذکرہ نویسی کا رنگ و آہنگ بھی تبدیل ہوتا چلا گیا. دورِ رسالت کی سنہری صبح و شام نے جب بھٹکے ہوئے آہوں کو صراط مستقیم کا پتہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کوئی شخص کہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کو نبوت چالیس سال بعد ملی تو اس پر کیا حکم ہے ؟ دلائل کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں    *🎈سائل؛ شاداب عالم قادری کولکاتا🎈* 🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡 *_"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""_*   *_🌸 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸_*     _🖊الجواب  :___________________🖊 *صورت مسؤلہ میں نبی اکرم , باعث ایجاد دو عالم , مقصود کائنات , فخر موجودات , حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو چالیس کی عمر میں نبوت و رسالت  ملی نہیں...!!!  بلکہ آپ اپنی پیدائش سے پہلے بھی نبی تھے  -  چالیس کی عمر شریف میں تو آپ نے اپنے نبی ہونے کا اعلان فرمایا  -* بعض لوگوں کے اوپر توحید پرستی کا ایسا نشہ
درسی کتب اور ان کی شروحات میں اغلاط کی چند مثالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ........................................... تسہیل المصادر ص 17 ( مطبوعہ مجلسِ برکات) پر  ہے : '' نشست '' سے ماضی احتمالی مجہول کی گردان کرو ۔ ❗'' نشست '' لازم ہے اور لازم سے مجہول نہیں آتا ، اس لئے یہ سوال ہی بیجا ہے ➖➖➖ اسی میں ص 20 پر ''فارسی بناؤ  '' کے تحت ہے : '' وہ کھڑا کیا جائے '' ❗''کھڑا کرنا '' کی فارسی ''ایستانیدن '' ہے لیکن پوری کتاب میں  کہیں بھی اس کا نشان نہیں ہے ، اس لئے مدارِسِ عربیہ کے طلبہ علی العموم اس کی فارسی ''ایستادہ شود '' بناتے ہیں ، جبکہ یہ سراسر غلط ہے ، اس لئے کہ ''ایستادن '' لازم ہے اس سے مجہول آہی نہیں سکتا اس کی درست فارسی ''ایستانیدہ شود '' ہے ➖➖➖ اسی میں ص 22 پر ۔ اردو میں ترجمہ کرو ۔کے تحت ہے : ''رسیدہ خواہد شد '' ❗'' رسیدن '' مصدرِ لازم ہے ، اس سے مجہول نہیں آسکتا ، لہذا '' رسیدہ خ

کافر کے نابالغ بچے جنتی ہے یا جھنمی

*امجدی مصباحی786،اسلامک SMS* 🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹 *کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی ؟* 🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1400* 🌹🌹 سوال 👈 کسی کافر کا بچہ بچپن مین فوت ھو جائے تو کہاں جائے گا جواب ارشاد فرمائیں؟ 🌹سائل🌹 صحبت علی قادری  پاکستان۔ صوبہ سندھ   923062077220 *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇 *جواب* 👇👇🌹  کافر کے نابالغ بچو ں کے جنتی و جہنمی ھونے میں علمائے کرام کے د ر میان اختلا ف ھے ۔۔  *بعض کہتے ہیں کہ وہ جنتی ہیں اور بعض کے نز د یک جہنمی ۔۔*  اور اسی اختلا ف کی بنیاد پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے *خاموشی اختیار کی ھے ۔۔* اور ان کے ثواب و عذ اب کے بار ے میں کوئی رائے قائم نہیں کی ، جیسا کہ رئیس المحد ثین عبد الحق محد ث د ھلو ی علیہ الرحمہ کی کتاب *،، تکمیل الایمان ارد و صفحہ 67 ،* میں ھے کہ ،،مشرکین کے اطفال کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے توقف فرمایا ھے اور انہوں نے د لائل میں تعارض کی وجہ سے خاموشی اختیار کی ھے اور ان کے ثواب و عذ ا

بچے کی کان میں آذان کس طرح دی جائے

سلام مسنون" بچے کے کان میں اذان کس طرح دیا جائے مکمل وضاحت درکار ہے ــ  🌹سائل🌹نور محمد *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *✍الجواب بعون الملک الوھاب الھم ہدایتہ الحق والصواب"صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ" سنی بہشتی زیور حصہ سوم صفحہ ٣٠٠ بحوالہ افادات رضویہ و بہار شریعت " میں ہے کہ جب بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ داہنے کان میں چار مرتبہ اذان اور بائیں کان میں تین بار اقامت کہی جائے ان شاء اللہ تعالی! اس سے بلائیں دور ہو جائیں گی ــ* 🏷بہت سے لوگوں میں یہ رواج ہے کہ لڑکا پیدا ہوتاہے تو اذان کہی جاتی ہے اور لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اذان نہیں کہتے یہ نہ چاہیے بلکہ لڑکی پیدا ہو جب بھی اذان و اقامت کہی جائے ــ *📄کچھ حضرات من ہی من اور کچھ آہستہ آہستہ پڑھ کر بچے کے کان میں دم کر دیتے ہیں ایسا نہیں چاہیئے بلکہ اتنی آواز ہو کہ بچہ اس آواز کو سن سکے ورنہ اذان دینے کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا ــ* 💠آج کل اکثر ڈیلیوری ہاسپٹل میں ہوتی ہے اس لئے اتنے زور سے اذان نہ دیں کہ ہا سپٹل کے لوگ گھبرا جائیں کہ آئیں یہ کیا ہو رہا ہے؟ کیونکہ یہاں کسی کو اذان کے ذریعے بلانا نہیں ہے بلکہ صرف بچے ک

اجتماعی دعا کا شرعی حکم

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹 *اجتماعی د عا کا شرعی حکم  ۔۔*🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1395*🌹🌹 السلام عليكم مفتيان عظام سے عرض ہے آجکل اہل حدیث ، لوگوں کو بہکانے کے لئے سوال پوچھ رہے ہیں نماز کے بعد اجتماعی دعا کا کوئی ثبوت نہیں . استسقاء اور خاص مواقع پر جائز ہے ہر نماز کے بعد جائز نہیں علمائے کرام جواب عنایت فرمائے  🌹سائل🌹سلمان ہدوی بھیونڈی وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 *عــــمــــد ة الــــمـــــحــــقــــقــــیــــن حـــضــــرت عــــلا مــــہ مــــفـــــتـــی مــــحـــمــــد حــــــبـــــیـــــب الـــلــــہ نـــــعـــــیـــــمـــی اشـــــر فـــــــی بــــھـــاگـــلپــــور ی عــــلــــیــــہ الــــــرحـــــمــــــہ تـــــحــــر یــــر فــــــر مـــــاتــــے ہــــیــــں کــــہ ،،* ہر نمازکے بعد خواہ نماز سنت و نفل اس نماز کے بعد ھو یا نہ ھو *د وبارہ امام کا مقتد یو ں کے ساتھ د عا مانگنا محبوب ومستحب ھے ،* چو ں کہ د عا ذ کر و عباد ت ھے
تصویر

انبیاء کے علاوہ بھی بعض مومن بندے قبر میں عبادت کرتے ہیں

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کی بارگاہ عرض ہےکے ایک عام  انسان انتقال کے بعد کیا قبر میں وہ عبادت کرتے ہیں جلد جواب ارسال فرما کر رہنمائی فرمائیں   *💎سائل محمد رضاءالحق بہار💎* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *✍الجواب:* *صورت مسؤلہ میں انبیائےکرام علیہم السلام کے علاوہ بھی بعض مومن بندے قبر میں مانوس ہوتے ہیں , نماز پڑھتے , تلاوت کرتے ہیں, ذکر الہی کرتے ہیں -* 📃مگر وہ مکلف نہیں ہوتے یعنی ان کی عبادت پر نہ ان ثواب مرتب ہوتا ہے اور نہ کرنے کی وجہ سے عذاب نہیں دیا جاتا ہے بلکہ وہ بطور دنیوی عادت اور لذت کے لئے قبر میں خدا کی عبادت کرتے ہیں  - *(📕جیسا کہ  " شرح الصدور بشرح حال الموتی والقبور صفحہ 169 پربحوالہ ابو یعلی اور بیہقی " ہے کہ  :* 💈 ابن مندہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہےکہ:  *" حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے فرمایا لہ انبیاء علیہم السلام زندہ ہیں اور اپنی قبروںمیں نماز پڑھتے ہیں  -"* 🌱حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ : " حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ