اشاعتیں

2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دیہات میں جمعہ کے دن نماز ظہر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ دیہات میں جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا دیہات میں جمعہ کے دن بعد نماز جمعہ ظہر کی نماز جماعت سے پڑھنا جائز ہے؟ اگر دیہات میں جمعہ کی نماز بہ نیت نفل پڑھی جائے تو کیا نفل کیلئے جماعت قائم کرنا کیسا ہے؟ دیہات میں باجماعت ظہر کی نماز ادا کرنے کی صورت میں لوگ اعتراض کرتے ہیں اس کے لیے کیا حکم ہے *🌹المستفتی محمد اسماعیل چکلوی🌹*   وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ *📝الجواب بعونہ تعالی⇩*  *_🎗صورت مسئولہ میں ظاہر الروایت کے مطابق دیہات وگاؤں میں جمعہ کی نماز جائز نہیں ہے لیکن ایک روایت نادرہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے یہ آئی ہے کہ "جس آبادی میں اتنے مسلمان مرد عاقل بالغ ایسے تندرست جن پر جمعہ فرض ہو سکے آبادہوں کہ اگر وہ وہاں کی بڑی سے بڑی مسجد میں جمع ہوں تو نہ سماسکیں یہاں تک کہ انہیں جمعہ کے لئے مسجد جامع بنانی پڑے وہ صحت جمعہ کے لئے شہر سمجھی جائےگی۔_* *_📖فتاویٰ رضویہ میں ہے: دیہات میں جمعہ ناجائز ہے اگر پڑھیں گے گناہگار ہوں گے اور ظہر ذمہ سے ساقط نہ گا۔فی الدرالم

Azhari Online Shopping Center slamic Caps Amama.Etc

تصویر
All Over India Delivery Services Start

مسجد ہوجانے کے بعد اس پر اپنی ملکیت کا دعوی باطل ہے؛

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia  *مسجد ہوجانے کے بعد اس پر اپنی ملکیت کا دعوی باطل ہے* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  آپ لوگوں کی بارگاہ میں عرض ہے کہ  ایک آدمی مسجد کے لیے جگہ دے دی  عنقریب تیس چالیس سال ہوگئے جب بھی کوئ بات ہوتی ہے باربایہی کہتاہے   میری زمین ہے  ۔۔۔۔۔باربار اسطرح کہے کہاں تک درست ہے نماز میں کوئ خلل تونہیں  اگر زمین مسجد کے نام رجسٹری نہ ہوئی ہو تو مسجد میں پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا حوالہ کے ساتھ مزین کردیں توسونے پےسہاگہ برائےکرم رہنمائ فرمائیں کرم ہوگا سائل ۔ حافظ زیرمحمد و احمدرضا قادری صاحبان؛ ا_______(💎)__________ *وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوھاب* جب تیس چالیس سال سے وہ جگہ مسجد ہے ، نماز بھی باجماعت وہاں پڑھی جاتی ہے ، تو یقینا وہ مسجد ہی ہے ، اس کی ملکیت سے نکل چکی ہے فلہذا اب اس پر اس آدمی کا دعوی ملکیت سرے باطل و نامسموع ہے *” قال اللہ تعالی : وان المساجد للہ “* *{📚الجن ، ١٨}* علامہ تمرتاشی پھر علامہ علاؤالدین حصکفی علیہماالرحمہ فرماتےہیں *” ویزول ملکہ عن المسجد والمصلی بالفعل وبقولہ جعلتہ مسجدا عندا

زبردستی نکاح کرانے کا شرعی حکم؛

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں ... کہ ہندہ کہتی ہیں کہ میری پہلی شادی جس مرد سے ہوئی اس سے میری ایک اولاد ہوئی کہ شوہرِ اوّل نے مجھے طلاق دے دی، عدت گزرنے کے بعد میرے رشتہ داروں نے زور زبردستی دوسرے مرد یعنی بکر سے میرا نکاح کرانا چاہا، میرے انکار کے باوجود مجلس نکاح منعقد ہوگئی، اور گواہوں کی حاضری میں وکیل اجازت لینے آئے، میں نے تب بھی مہر کی رقم نہ لی اور صراحتا انکار کردیا، باوجود اسکے وکیل (ماموں زاد بھائی) اور گواہوں نیز نکاح خوان نے مجلس نکاح میں میرا نکاح بکر کے ساتھ پڑھا دیا، اور جعلی نکاح نامہ پر اپنے دستخط کے ساتھ میرے دستخط بھی فرضی طور پر کردیئے، اور اگلے ہی دن میری لاکھ منت سماجت کے با وجود ڈانٹ دھمکی کر کے زور زبردستی مجھے بکر کے گھر بھیجدیا گیا، بکر کے گھر پہنچتے ہی میں نے اپنے ساتھ ہوئی زبردستی اور انکار کی اطلاع اسے کردی، اور اسے اپنے قریب آنے بھی نہیں دیا ـ موقع پا کر میں واپس اپنے میکے آگئی جسے سترہ برس ہوئے، اس دوران وہ لوگ وقفے وقفے سے سمجھوتہ کے لئے میرے گھر آتے رہے لیکن میں ہر مر

نفس کی کتنی قسمیں ہیں؛

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia    ســـوال  علماء کرام سے دریافت یہ کہ نفس کی کتنی قسمیں ہیں برائے کرم مفصل جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں؛ ا________(🎯 )_________ *الجـــواب بعون الملک الوہاب؛*  صورت مستفسرہ میں نفس کی سات اقسام ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں : 1۔ نفس امارہ 2۔ نفس لوامہ 3۔ نفس ملھمہ 4۔ نفس مطمئنہ 5۔ نفس راضیہ 6۔ نفس مرضیہ 7۔ نفس کاملہ نفس امارہ پہلا نفس ہے یہ سب سے زیادہ گناہوں کی طرف مائل کرنے والا اور دنیاوی رغبتوں کی جانب کھینچ لے جانے والا ہے۔ ریاضت اور مجاہدہ سے اس کی برائی کے غلبہ کو کم کر کے جب انسان نفس امارہ کے دائرہ سے نکل آتا ہے تو لوامہ کے مقام پر فائز ہو جاتا ہے۔ اس مقام پر دل میں نور پیدا ہو جاتا ہے۔ جو باطنی طور پر ہدایت کا باعث بنتا ہے جب نفس لوامہ کا حامل انسان کسی گناہ یا زیادتی کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے تو اس کا نفس اسے فوری طور پر سخت ملامت کرنے لگتا ہے اسی وجہ سے اسے لوامہ یعنی سخت ملامت کرنے والا کہتے ہیں۔ *(🎤اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس نفس کی قسم کھائی ہے :)* *(📕وَلَا اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِO)* ’’اور میں نفس لوامہ کی

سنی لڑکے کا دیوبندیہ لڑکی سے شادی کرنے اور نکاح خواں کا شرعی حکم🖊️*

🔸➖🔸➖🔸➖🔸➖🔸➖🔸 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں سنی لڑکا ہے اور لڑکی دیوبندی ہے دونوں کے گھر والے دونوں کی شادی کرنا چاہتے ہیں سنی لڑکا دیوبندی کے یہاں شادی کرسکتا ہے کہ نہیں اور سنی حضرات اس شادی میں شریک ہوسکتے ہیں کہ نہیں اور لڑکا چاہتا ہے کہ سنی عالم دین سے ہم لڑکی کو نکاح کر کے لاںٔیں اس کا جواب قرآن و حدیث سے دے۔  محمد اویس رضا قادری کندہ بوکارو جھارکھنڈ۔ ➖✒️الجواب بعون الملک الوھاب✒️➖ وہابیہ دیابنہ شان الوہیت و رسالت مآب ﷺ میں گستاخی کے سبب خارج از اسلام و مرتد ہیں اور مرتد سے سلام کلام ، عقد و نکاح سب ناجائز و حرام ہے ۔  قرآن مجید میں ہے! *یایھا الذین آمنوا لا تتخذوا آباءکم و اخوانکم اولیاء ان استحبوا الکفر علی الایمان و من یتولھم منکم فاولںٔک ھم الظالمون*- *ترجمہ*- اے ایمان والو اپنے باپ اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ سمجھو اگر وہ اپنے ایمان پر کفر پسند کریں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی کرے گا تو وہی ظالم ہیں۔  (📘ترجمہ کنزالایمان ۔ سورۂ توبہ ٢٣) *یایھا الذین آمنوا لا تتخذوا عدوی و عدوکم اولیاء الآیۃ*- *ترجمہ*- اے ایمان والو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ (📘تر

آذانِ قبرکے فوائد( (ماہ رضاکے موقع پر ایمان افروز واقعات)بروز اتوار 3 اکتوبر 2020)

امام احمد وطبرانی وبیہقی حضرت جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی: قال لمادفن سعد بن معاذ (زاد فی روایۃ) وسوی علیہ سبح النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وسبح الناس معہ طویلا ثم کبر وکبرالناس ثم قالوا یارسول الله لم سبحت (زاد فی روایۃ) ثم کبرت قال لقد تضایق علی ھذا الرجل الصالح قبرہ حتی فرج الله تعالٰی عنہ [1]۔ "یعنی جب سعد بن معاذ رضی الله تعالٰی عنہ دفن ہوچکے اور قبر درست کردی گئی نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم دیر تك سبحان الله فرماتے رہے اور صحابہ کرام بھی حضور کے ساتھ کہتے رہے پھر حضور الله اکبر الله اکبر فرماتے رہے اور صحابہ بھی حضور کے ساتھ کہتے رہے،پھر صحابہ نے عرض کی یارسول الله ! حضور اول تسبیح پھر تکبیر کیوں فرماتے رہے؟ ارشاد فرمایا: اس نیك مرد پر اُس کی قبر تنگ ہُوئی تھی یہاں تك کہ الله تعالٰی نے وہ تکلیف اُس سے دُور کی اور قبر کشادہ فرمادی۔(ت) علامہ طیبی شرح مشکوٰۃ میں فرماتے ہیں: "ای مازلت اکبر وتکبرون واسبح وتسبحون حتی فرجہ الله [2] اھ۔ یعنی حدیث کے معنی یہ ہیں کہ برابر مَیں اور تم الله اکبر الله اکبر سبحان الله کہتے رہے یہاں تك کہ الله تعالٰی نے اُس تنگی

🌹 *تعمیر مسجد میں وہابی کاپیسہ لگانا کیسا ھے

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،*  🌹 *تعمیر مسجد میں وہابی کاپیسہ لگانا کیسا ھے ؟* 🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1479*🌹🌹 السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ضروری گذارش عرض یہ ہے کہ کوئی دیو بندی اگر کسی سنی مسجد کے تعمیری کام میں کچھ رقم دیتا ہے تو اسکی رقم مسجد میں لگانا کیسا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی 🌹سائل🌹محمد حسان  9040919776 *و علیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ* 🌹👇👇جواب 👇👇🌹  کسی بھی بےایمان کافرومشرک اوروھابی دیوبندی وغیرھم خذلھم اللہ تعالی فی الدنیاوالآخرہ سےتعمیرمسجدمیں چندہ لیناناجائزوگناہ ھے کماقال اللہ تعالی  *ماکان للمشرکین ان یعمر وامساجداللہ .* یعنی نھیں ھےروامشرکوں کےلےکہ وہ آبادکریں اللہ کی مسجدوں کو *انمایعمرمساجداللہ من آمن باللہ والیوم الآخر* صرف وھی آبادکرسکتاھےاللہ کی مسجدوں کوجوایمان لایاھواللہ پراورروزقیامت پر ( *سورہ توبہ آیت نمبر17/18* ) اورحدیث شریف میں ھے انالانستعین بمشرک ( *فتاوی رضویہ جلد 6 ص 320* ) ھمیں جائزنہیں کہ مشرکوں سےمددطلب ک

🌹 *زکوۃ کی رقم بتائے بغیر د ے سکتےہیں یا نہیں* 🌹

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،*  🌹 *زکوۃ کی رقم بتائے بغیر د ے سکتےہیں یا نہیں* 🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1473* 🌹🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء د ین و مفتیان شرع متین زکوۃ کی رقم بتائے بغیر کسی کو د ے سکتے ہیں جیسے اپنے رشتہ د ار کو کیوں کہ اگر بتایا جائے تو غیرت کی وجہ سے نہ لے 🌹سائل🌹محمد سلیم اشرف کشنگنج بہار 8964064163 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 زکوۃ اعلا ن کے ساتھ د ینا بہتر ھے اور خفیہ د ینا بھی بے تکلف روا ھے ( جائز ھے ) اوراگر صاحب عزت حاجت مند ھو کہ اعلا نیہ نہ لے گا تواسے خفیہ بھی د ینا بہتر ھے ۔۔  ( *تلخیص فتاوی رضویہ صفحہ 243* ) *فــــقـــــیــــہ اعــــــظــــــم ہـــــنـــــــد مــــــصـــــنــــــف بــــہـــــار شـــــــــر یـــــــعــــــت حـــــضــــــور صــــــد ر الـــــشـــــــر یــــــــعــــــــہ حــــــــضـــــــــرت عــــــــــــلا مـــــــــہ مــــــفـــــــــتـــــــی امـــــــــجــــ

🌹 *کیازکوٰۃ کے پیسوں سے غریبوں کو سامان خرید کر د ے سکتے ہیں ۔۔* 🌹

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 🌹 *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹 *کیازکوٰۃ کے پیسوں سے غریبوں کو سامان خرید کر د ے سکتے ہیں ۔۔* 🌹 🌹🌹 *سوال نمبر 1456* 🌹🌹 السلام علیکم  علماء کرام سے گزارش ہے کہ  سوال کا۔ جواب عنایت فرمائے کی زکوٰۃ کے پیسوں سے غریبوں کو سامان خرید کر د ے سکتے ہیں 🌹سائل🌹عبد الواحد برکاتی لکھیم پور یوپی 9721313687 وعلیکم السلا م ورحمة اللہ وبرکاتہ  *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 بلاشبہ زکوۃ کی رقم سے  غریبوں کو سامان خرید کر انہیں مالک بنا د یا جائے تو زکوۃ اد ا ھو جاتی ھے چناچہ *تـــــاجـــــد ار اہـــــل ســـــنــــت مـــــجـــــد د د یـــــن و مـــــلــــــت حـــــضـــــو ر اعـــــلــــی حـــضـــرت فـــــاضـــــل بـــــر یـــــلـــــو ی رضــــی الــــــلـــــہ عـــــنــــــہ تــــــحــــــر یــــــر فـــــر مـــــاتـــــے ہــــــیـــــں کــــــــہ ،،* زکوۃ میں روپئے وغیرہ کے عوض بازار کے بھاؤسے اس قیمت کا غلہ بنیت زکوه مالک کر د ینا جائز وکا
🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *20 . شعبان المـــعظم 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *15 . اپریل 2020 عِیسوِی*   آج کا دِ ن *بد ھ* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇   🌹 *حق ھڑ پنےوالے کاانجام* 🌹 حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کہتےہیں کہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایاکہ ,,  *من اخذ شیامن الارض بغیر حله طوقه الله من سبع ارضین لایقبل الله منه صرف و لا عد ل ,,* 🌹ترجمہ🌹جوشخص ذ را سی بھی زمین ناحق د بائے گاالله ساتوں زمینوں کاطوق بناکر اس کے گلےمیں ڈ الےگا اور نہ اس کا فرض قبول کرےگا نہ نفل قبول کر ے گا ۔۔ ( *الترغیب والترھیب جلد 3 صفحہ 16* )   🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاض

شعبان کےروزے کی فضیلت

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸 🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *13 . شعبان المـــعظم 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *8 . اپریل 2020 عِیسوِی* آج کا دِ ن *بد ھ* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇 🌹 *شعبان کےروزے کی فضیلت* 🌹 :-D  *حضرت علا مہ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حد یث پا ک روایت کی ھے کہ سرکار د و عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ھے اس میں بند و ں کے اعمال اللہ کی بارگاہ میں پیش کئے جاتےہیں جو مسلمان بھی اس مہینہ یعنی شعبان میں روز ے رکھے گااور افطارکےوقت مجھ پر تین مرتبہ د رود پڑھے گااس کے گناہ بخش د ئے جائیں گے اور اس کی روزی میں برکت ھوگی اوراس کو بروز قیامت اللہ تعالی جنت کی اونٹنی پر سوار کر ے گا اور وہ اس پر بیٹھ کر جنت میں جائے گا ۔*۔  *( میزان الایمان فی فضائل شعبان صفحہ 41 )*   🌹👇 *خ

تکبیرات انتقال کسے کہتے ہیں ؟

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸 🌹🌹 *سوال نمبر 1437* 🌹🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال تکبیر انتقال کس کو کہتے ہیں 🌹السائل 🌹فقیر قادری 7860434635 *وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته* *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 *حــــضــــرت عــــلا مــــہ مــــفــــتــــی مـــنـــیــــب الــــرحــــمــــٰن صــــاحــــب قـــــبـــلـــہ تــــحــــر یــــر فـــــر مــــاتــــے ہــــیــــں کـــــہ ،،* نماز میں رکوع سجود کی جو تکبیرات ہیں *انہیں تکبیرات انتقال کہا جاتا ھے ۔۔* کیوں کہ نماز ی اللہ اکبر کہہ کر ایک رکن سے د وسرے رکن کی طرف منتقل ھوتا ھے ، *یہ تکبیرات سنت ہیں ۔۔* ( تفہیم المسائل جلد 1⃣ صفحہ 143 ) والله اعلم با لصواب 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو ی
🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *اپریل فول منانےوالو! خبرد ار* 🌹 _حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایاکہ بند ہ بات کرتاہے محض اس لئےکرتاہے کہ لوگوں کوہنسائےتواس کی وجہ سے جہنم کی اتنی گہرائی میں گرتاہے جوآسمان و زمین کے فاصلہ سےزیاد ہ ہے_ ۔۔ *( مشکوة شریف صفحہ 413 )* *عن ابی بکر الصد یق رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ علیہ وسلم ملعون من ضار مومنااومکربہ* 🌹ترجمہ🌹 _حضرت ابوبکر صد یق رضی اللہ عنہ سےروایت ہے انہوں نے فرمایا کہ اللہ کےرسول ﷺ نےارشاد فرمایاکہ جوکسی مومن کوضرر پہنچائے یااس کےساتھ مکراور د ھوکہ بازی کرے وہ ملعون ہے_ ۔۔ *( ترمذ ی شریف جلد 2 صفحہ 15 )* 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات 🌹ب

تہجدکی نماز کتنی رکعت ہے اورپڑھنےکاوقت کیاہے🍂

ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں👇 *http://T.me/AalahzratZindabadGroup* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دن اس مسئلہ کے بارے میں کہ  تہجد کتنے رکعت کی نماز پڑھ سکتے ہیں حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں *سائل زمزم رضا* *🍂ــــــــــــــــــــــــــــــ❣️ـــــــــــــــــــــــــــ🍂* *وعلییکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوھاب* تہجدکی نماز کاوقت عشاء کی نماز کے بعد سوکر اٹھےاس وقت سےطلوع صبح صادق تک ہے- تہجدکی نماز کم سےکم دورکعت ہے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم سےآٹھ تک ثابت ہے- حدیث شریف میں اس نماز کی بڑی فضیلت آئی ہے نسائی اورابن ماجہ نےاپنے سنن میں روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جوشخص رات میں بیدارہواوراپنےاہل کوجگائےپھردونوں دو دو رکعت پڑھیں توکثرت سےیادکرنےوالوں میں لکھے جائیں گے- *انوار شریعت صفحہ ٧٠📕* *🍂ــــــــــــــــــــــــــــــ❣️ـــــــــــــــــــــــــــ🍂* *✍️کتبہ* *محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*  *رابطہ نمبر7276556912 📲* *مورخہ 31/03/2020۔منگل*

حالت نمازمیں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود سنا تونمازوضوکاکیا حکم ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص نماز پڑھ ہے اور اتنی آواز سے ہنسا  کے آس پاس والے کسی نے نہیں سنا صرف جو نماز پڑھ رہا ہے اسی نے سنا تو اسکی نماز کا کیا حکم ہے بحوالہ جواب ارشاد فرمادیں *🌾سائل ۔محمد ھاشم رضا عزیزی🌾* ________________________________  *وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبر کاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* صورت مسئولہ میں نماز فاسدہوجائےگی البتہ اس صورت میں وضونہیں ٹوٹےگا ؛؛  *📙بہارشریعت میں ہے ؛؛ اگر اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو نہیں جائےگا نماز جاتی رہے گی؛؛  ؛؛ج اول حصہ دوم صفحہ ١٥ ؛ناشر فرید بکڈ پو مٹیامحل جامع مسجد دھلی* لہذاشخص مذکور کو نماز از سر نو پڑھنالازم ہے ؛؛؛ *🎍واللہ تعالی اعلم🎍* ________________________________ *📝کتبہ* *حضرت مولانامحمد اختر رضا قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی نیپال گنجوی ناظم اعلیٰ مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سرکھیت نیپال* *🍁آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🍁* *رابطہ؛ 📞9779815598240* *تاریخ؛ 29 /مارچ 20
🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮  🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *2 . شعبان المـــعظم 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *28 مــارچ 2020 عِیسوِی*   آج کا دِ ن *سنیچر* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇 _حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کاوصال ستر سال کی عمرمیں 2 . شعبان 150 ھ میں ہوا آج ان کےوصال کی تاریخ ہے ان کےنام سےایصال ثواب کریں اورثواب د ارین حاصل کریں ۔۔_ 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مئو یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبنات 🌹با نی گروپ🌹امجدی  مصباحی786 ،اسلامک ، SMS

*🌹بے وضو اذان دینا کیسا🌹*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور اس کے بارے میں برشاد فرما دے کی بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے!!؟؟؟  ایک صاحب نے اس کے بارے میں بہت سخت وعید بیان کی کہ ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوگا رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ خیرا *🌹سائل عبد القادر رضوی ممبئی🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الوہاب :* صورت مسئولہ کے متعلق حکم ہے کہ بے وضو اذان دینا مکروہ ہے مگر ہوجائے گی *📄جیسا حضور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ جائز ہے بایں معنی کہ اذان ہوجائے گی مگر چاہئے نہیں حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے ولہذا علامہ شرنبلالی نے نظر بحدیث کراہت اختیار فرمائی ہے* *📕فتاویٰ رضویہ جلد ۵ صفحہ۳۷۴* 🎗اور حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ بے وُضُوکی اذان صحیح ہے مگربے وُضُوکااذان کہنامکروہ ہے۔ *📚بہارِ شریعت ج۱ص۴۶۶،مَراقی الْفَلاح ص۴۶* *🌹واللہ اعلم بالصواب🌹* ◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆ *✍🏻از قلم حضرت علامہ ومولانا مفتی محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس

موبائل فون / انٹرنیٹ پہ نکاح کرنا کیسا ہے؟ــ🌹*

السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع اس مسئلہ کے تعلق سے کہ فون پر نکاح کرنا کیسا ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا ــ *🌹سائل محمد رضا قادری🌹* *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *📝الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایتہ الحق والصواب" صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ موبائل کال سے نکاح کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ نکاح کے لئے بنیادی شرط " حضور شاہدین" یعنی دو گواہوں کا موجود ہونا ان میں سے ہر ایک کا ایجاب وقبول کے ان الفاظ کو سننا ــ* *🏷جیسا کہ " ہدایہ اولین صفحہ ٢٨٢ مجلس برکات مبارک پور" میں ہے کہ" لایقعد نکاح المسلمین الا بحضور شاھدین حرین عاقلین مسلمین ــ* *ترجمہ👈نکاح کا منعقد نہ ہوگا ، مگر دو عاقل و بالغ مسلم آزاد مرد کی موجودگی میں" اسی طرح صحت نکاح کے لئے دوسری بنیادی شرط " اتحاد مجلس ہے اس کےبغیر نکاح درست نہیں ہوگا ــ* *📜بدائع الصنائع جلد دوم صفحہ ٢٩ برکات رضا پور بندر میں ہے کہ" وھو ان یکون الایجاب والقبول فی مجلس واحد ــ* *اور تاتار خانیہ جلد ٢ صفحہ ٤٩١ میں ہے کہ" لو ارسل الیھا رسولا و کتب

🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر

🇦 🇲 🇯 🇦 🇩🇮 🇲 🇮 🇸 🇧 🇦🇭🇮7⃣8⃣6⃣ 🇮 🇸 🇱 🇦 🇲🇮 🇨- 🇸 🇲 🇸  🌹 *امجد ی مصباحی کَــــیلنــڈَ ر* 🌹 *👇منجـــــــــــــانـب👇* *جامعہ گلشن فاطمہ للبنات* *👇آج کی تَـارِ یـــــــخ👇* *26 رَجَب المـــرَجَّب 1441ھِـــجرِی* 🌹مطابق🌹 *22 مــارچ 2020 عِیسوِی*   آج کا دِ ن *اتوار* *،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* اَلسَّــــــلَامُ عٙلَـیـــــکُم وٙرٙحـمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُه 👇 *امجد ی مصباحی 786.اسلامک SMS* 👇 🌹مسئلہ🌹 _حضور صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ 27. رجب کو جو روزہ رکھے اور افطار کے وقت د عا کرے د س برس کے گناہوں کا کفارہ ہے_ *(فتاوی رضویہ جلد 4 صفحہ  658 )* _نقل اور سنت روزه تنہا رکھنا مکروہ ہے۔_ *( قانون شریعت ، صفحہ 191 ، قادری کتاب گھر )* 🌹👇 *خوش خبر ی*👇🌹 *اگر آپ اپنی بچیو ں کو امجد ی معلمات اورسند یافتہ امجد ی مفتیہ  کی شاگرد ی میں ہاسٹل میں رکھ کرد ینی و د نیاوی تعلیم پڑھاکرعالمہ فاضلہ قاریہ نعت خواں اور مقررہ بناناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کر یں  ..* ☎ 7860867489 🌹 طالب دعا 🌹 ✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء

حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ *حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں یا ولی دونوں صورتوں میں وضاحت فرمائیں*                                 *بالخصوص مفتی مبشر صاحب ازہری ومفتی فضیل یسینی صاحب ومفتی شہروز عالم صاحب ومفتی شجاع الدین صاحب ومفتی معروف صاحب دلیل وحوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا. مستفتی. (مولانا) ذوالفقار.بڑودہ گجرات* ⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮ ======================= *بسم اللہ الرحمن الرحیم*  *وعلیکم السلام ورحمت اللہ*  *الجواب بعون الملک الوہاب* *صورت مستفسرہ میں مفسرین کرام کابہت اختلاف ہے بعض کے نزدیک نبی ہیں اور بعض کے نزدیک ولی* *📚 ✍تفسیر خازن و معالم التنزيل میں ہے،، لم یکن الخضر نبیا عند اکثر اھل العلم،، تفسیر جلالین میں ہے،، اتیناہ رحمۃ من عندنا نبوۃ فی قول وولایۃ فی آخر وعلیہ اکثر العلماء،، مگر حضرت علامہ امام رازی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ اکثر کے نزدیک نبی ہیں اور علامہ سلیمان جمل لکھتے ہیں صحیح یہ ہے کہ وہ نبی ہیں*  *[📚✍جیسا کہ تفسیر کبیر جلد پنجم ص 514 میں ہے،، قال الاکثرون أن ذالک العبد کان نبیا،،]*  *[📚✍اور تفسیر جمل میں بھی ہے،، اختلف فی الخضر اھو نبی او رسول

نکاح پڑھانے کاصحیح طریقہ کیاہے؟

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  نکاح پہلے عورت کو قبول کروایا جائے یا مرد کو  اور انسب طریقہ کونسہ ہے  اسلم مشتاق  نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ؛؛  علمائے کرام کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ؛ نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ خلاصہ تحریر فرماکر شکریہ کا موقع دیں کرم ہوگا؛ ا________(🖌️)___________ *الجواب ہدایۃ الحق بالصواب؛*  نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ دولہن اگر بالغ ہو تو نکاح پڑھانے والا دولہن ورنہ اس کے ولی سے اجازت لے؛  دولہا کو کلمہ اور ایمان مجمل اور مفصل پڑھادے تو بہتر ہے پھر خطبہ نکاح پڑھے کہ ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا مستحب ہے اور بعد میں جائز ہے؛  اور کم سے کم دو گواہوں کی موجودگی میں دولہا کی طرف مخاطب ہو کر یوں کہے کہ میں فلاں بنت فلاں کو اتنے مہر کے عوض آپ کے نکاح میں دیا کیا آپ نے قبول کیا؛ اگر دولہا نے کہا ہاں میں نے قبول کیا تو نکاح ہو گیا مگر یہ ضروری ہے کہ ایجاب و قبول  کے الفاظ اتنی بلند  آواز سے کہے جائیں کہ کم از کم حاضرین میں سے دو مکلف آدمی سن سکیں اور اگر

استحاضہ کی حالت میں نماز کسیے پڑھے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ *میرا سوال یہ ہے کہ ہندہ استحاضہ کی وجہ سے معذور ہے اُسنے وضو بنایا اور نماز پڑھی* *اب پوچھنا یہ ہے کہ ہندہ کا یہ وضو کب تک رہیگا تشفی بخش جواب عنایت فرما کر رہنمائی فرمائیں* *🌹سائل 🌹 فیض نوری🌹* ◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب :* *اِستحاضہ اگر اس حد تک پہنچ گیا کہ اس کو اتنی مہلت نہیں ملتی کہ وُضو کرکے فرض نماز ادا کر سکے تو نماز کا پورا ایک وقت شروع سے آخر تک اسی حالت میں گزر جانے پر اس کو معذور کہا جائیگا ،ایک وُضو سے اس وقت میں جتنی نمازیں چاہے پڑھے، خون آنے سے اس کا و ضو نہ جائے گا۔* *🏷 اگر کپڑاوغیرہ رکھ کر اتنی دیر تک خون روک سکتی ہے کہ وُضو کرکے فرض پڑھ لے توعذر ثابت نہ ہوگا* *📿 ہر وہ شخص جس کو کوئی ایسی بیماری ہے کہ ایک وقت پورا ایسا گزر گیا کہ وُضو کے ساتھ نمازِ فرض ادا نہ کرسکا وہ معذور ہے ،اس کا بھی یہی حکم ہے کہ وقت میں وُضو کرلے اور آخر وقت تک جتنی نمازیں چاہے اس وُضو سے پڑھے، اس بیماری سے اس کا وُضو نہیں جاتا، جیسے قطرے کا مرض، یا دست آنا، یا ہوا

_❣جزاک ﷲ خیراً کہنے کی فضیلت_❣*

*  🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹☘🔹 _*شکریہ کے الفاظ جب بھی لکھے تو"جزاک اللہ خیراً" ہی لکھے اور پورا لکھا کریں*_   _*کیوں کہ حدیث میں اس کی بہت فضیلت آئی*_  _*ہےجیسا کہ درج ذیل میں ہے:*_ 🌀🌀🌀🌀🌀🌀💎💎💎💎💎 _*📖 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی کا سلوک کیا گیا اور اس نے اس نیکی کرنے والے سے جزاك اللّٰه خيراً*_ _*”اللّٰہ تعالیٰ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی“*_ (📚 _*جامع ترمذی جلد ١ ، ٢١٠١ حسن*_)  🚿 _*حضرت عمر‌ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر لوگوں کو"جزاك اللّٰه خيراً"*_*کہنے کا ثواب معلوم ہو جائے تو وہ ایک دوسرے کو یہ بہت زیادہ کہنے لگ جائے*_ 📚 _*مصنفه ابنُ أبي شيبة ٢٦٥١٩*_ 🔰 _*ایک بار اسید بن حضیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے جزاك اللّٰه خيراً یعنی اللّٰه آپ کو اچّھا صلہ عطا فرماۓ کہا تو ان کے جواب میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا یعنی "آپ کو بھی، الله آپ کو بھی اچّھا صل
تصویر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے علماءکرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ عشاء اور وتر کی نماز سب سے پہلے کس نے پڑھی اور وتر کی نماز تین ہی رکعت کیوں پڑھی جاتی ہے چار کیوں نہیں جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا *🔸سائل قمر رضا قادری🔸* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ــــــــــــــــــــــ *و علیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ* *الجواب بعون الملک الوہاب* *( ١)* سب سے پہلے کون سی نماز کس نے پڑھی اس کے متعلق امام اھلسنت قدس سرہ القدسی کے چار قول ہیں قول آخیر کو بیان کرتے ہوۓ فرماتے ہیں وہ حدیث کہ امام اجل رافعی نے شرح مسند میں ذکر فرمائی کہ صباح آدم ، ظہر داٶد ، عصر سلیمان ، مغرب یعقوب ، عشاء یونس ، علیھم الصلاة و السلام سے ہے *””ذکرہ الزرقانی فی الشرح المواھب والحلبی تماما فی الحلیة قال واورد فی ذالک خبرا““* غرض نماز صباح میں چاروں متفق ہیں باقی چار میں اختلاف “ یہی قول آخیر ہے جسکے متعلق فرماتے ہیں کہ فقیر کی نظر میں قول آخیر ( جو اوپر ذکر ہوا ) کو سب پر ترجیح کہ اول تو وہ حدیث لااقل اثر صحابی یا تابعی سہی اقوال علماۓ ما بعد پر ہر طرح مقدم رہے گی خصوصاً ایسے امر میں جس میں راۓ اور قیاس ک

حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ

*،، لک الحمد یااللہ والصلوة السلام علیک یارسول اللہ ،،* 🌹🌹 *سوال نمبر 1408* 🌹🌹 * *_السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ حضرت علی کے نام کے ساتھ٫٫٫٫٫٫کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم،،،،،،، ۔کیوں لکھا جاتا ہے اس کا معنی و مفہوم کیا ہے اور اس کو لگانے کی وجہ تسمیہ کیا ہے ،_* *_سائل فیض نوری_* *_بریلی شریف_* وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ *تصویر یا ویڈیوہرگزسینڈ نہ کریں* 🌹👇👇جواب👇👇🌹 *حضرت علی کو کرم اللہ وجہہ الکریم کہنے کی وجہ* تـــــاجـــــد ار اہـــــل ســـــنــــت مـــــجـــــد د د یـــــن و مـــــلــــــت حـــــضـــــو ر اعـــــلــــی حـــضـــرت فـــــاضـــــل بـــــر یـــــلـــــو ی رضــــی الــــــلـــــہ عـــــنــــــہ نے یہ تــــــحــــــر یــــــر فـــــر مـــــائی ھے کــــــــہ ،، حضرت مولی نے حضرت مولی الکل سید الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے کنار اقد س میں پرورش پائی ، حضور کی گود میں ھوش سنبھالا ، آنکھ کھلتے ہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جمال جہاں آرا د یکھا ، حضور ہی کی باتیں سنیں ، عاد تیں سیکھیں *صلی اللہ علیہ تعالی علیہ وعلیہ وبارک وسلم ۔۔*  تو جب سے اس جنا

طلاق رجعی کب تک ھے؟اوررجعت کاطریقہ کیاھے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شوہر نے بیوی کو ایک وقت میں دو بار طلاق طلاق کہا اب سوال طلب امر یہ ہے کہ  عورت کو کون سى طلاق پڑى عورت سے کتنے حیض کے بعد رجوع کریں ؟ جواب عطا فرمائیں المستفتی محمدتنویر قادری چشتی  🖌:الجواب بعون الملک الوھاب صورت مذکورہ میں اگرعورت مدخولہ ھےتودوطلاق رجعی واقع ہوگئیں اگرشوہررجعت کرناچاہے توتین حیض کےاندرھی کرلےنکاح کی کوئ ضرورت نہیں ورنہ عورت خودبخودنکاح سےنکل جائےگی پھرعورت کی اجازت سےبغیرحلالہ کےنیانکاح نئےمہرکیساتھ کرناہوگا. 📚قرآن مجیدمیں ھے”الطلاق مرتان فامساک بمعروف اوتسریح باحسان “یہ  طلاق (طلاق رجعی)دوبار تک ھے پھربھلائ کےساتھ روک لیناھےیانکوئ کےساتھ چھوڑدیناھے(پ ٢آیت ٢٢٩) 📗اوراسی پارے میں ھے”وبعولتھن احق بردھن  فی ذلک ان ارادوااصلاحا“اورانکے شوہروں کواس مدت کے اندر ان کے پھیرلینے کاحق پہنچتاھے اگرملاپ چاہیں (آیت ٢٢٨) نیزصدرالافاضل علامہ نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ  مذکورہ آیت کے تحت فرماتےہیں  📚”یعنی طلاق رجعی میں عدت کےاندرعورت سےرجوع کرسکتاہے خواہ عورت راضی ہویانہ ہو(پ ٢آیت ٢٢٨) 📚اورجوہرہ نیرہ میں ھے”واذاطلق الرجل امرءتہ تطلیقتہ رج